Breaking News

Daily Archives: جولائی 31, 2018

کینیڈا کے پرندے انسانوں پر اعتبار کرتے ہیں

کینیڈا میں جب آ پ کہیں آ ؤ ٹ ڈور کھانا کھاتے ہیں تو پرندے بڑی اپنائیت سے آ پکی پلیٹ سے کھا نا لے اڑتے ہیں۔اگر اپنے ہاتھ پر کوئی کھانے کی چیز رکھ کر پرندوں کی طرف ہاتھ بڑھائیں اور خا موشی سے کھڑے رہیں تو پرندے بے خوفی سے کھانا اٹھا لیتے ہیں۔پکنک پر جائیں تو پرندے ...

Read More »

اوسلو میں چاقو بردار شخص کا تعاقب

اتوار کی شام اوسلو کے مرکزی علاقے میں ایک اطالوی جوڑے کا ایک شخص جس کے پاس چاقو موجود تھا نے ٹریفک کے درمیان پیچھا کیا۔یہ واقعہ دوپہر ایک بجے کے قریب پیش آیا۔اوسلو پولیس کو اس سلسے میں کئی فون کالز موصول ہوئیں۔چنانچہ ڈیوٹی پر موجود پولیس نے دو مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا لیکن ان کے پاس ...

Read More »

نو جوان ڈرائیور اور موبائل کا استعمال 

اٹھارہ سال سے لے کر انتیس سال کے نوجوانوں میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل پر سوشل میڈیا استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ڈرائیونگ سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ٹی وی چینل این آر کے کے مطابق گاڑی کے پہیوں پر سوار ڈرائیور انٹر نیٹ پر مصروف ہونے کی وجہ سے حادثات کا شکار ...

Read More »

”وزیر بننے والے سب لوگ 1300 سی سی گاڑی لیں گے اور۔۔۔“ عمران خان نے اپنے جیتنے والے امیدواروں سے میٹنگ کے دوران یہ بات کی تو پی ٹی آئی رہنماﺅں نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیر بننے والے رہنماءحکومتی گاڑیاں استعمال نہیں کریں گے کیونکہ اس سے قومی خزانے پر بوجھ پڑتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت سے سوال کیا گیا کہ ’تحریک انصاف کے نوجوان ...

Read More »

خاتون کے سر میں درد، ڈاکٹر نے سکین کیا تو آنکھ میں ٹیومر نظر آگیا، لیکن دراصل یہ کیا چیز تھی؟ حقیقت سامنے آئی تو ڈاکٹر کی بھی ہنسی نہ رکے

 بھارت کے ایک بڑے ہسپتال میں ڈاکٹر اس وقت مشکل میں پھنس گئے جب ایک خاتون کی آنکھ کے سکین کرنے پر اس میں رسولی کے آثار نظر آئے مگر یہ رسولی کے عمومی آثار سے ذرا مختلف نوعیت کے دکھائی دیتے تھے۔ جب اس معمے کے حل کے لئے ایم آر آئی سکین کیا گیا تو بھی مسئلہ حل ...

Read More »

حکومت میں تبدیلی کیساتھ ہی کراچی میں ”تبدیلی کیک“ متعارف کرا دیا گیا، عمران خان کا اتنا خوبصورت کیک بنا ڈالا کہ گاہکوں کی لائن لگ گئی، دیکھ کر آپ تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

 25 جولائی کو عام انتخابات ہوئے جس میں تحریک انصاف وفاق میں سب سے زیادہ سیٹیں لینے والی جماعت بن کر سامنے آئی اور اب حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔ تحریک انصاف نے ”تبدیلی“ اور ”نیا پاکستان“ جیسے نعرے لگائے اور عوام کو امید دلائی کہ وہ پاکستان کو کرپشن سے پاک کریں گے اور خوشحال اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.