Breaking News

Daily Archives: جولائی 30, 2018

وزیراعظم عمران خان لیکن صدر کسے بنایا جائے گا؟ ایسا نام سامنے آگیا جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کو ستمبر 2018 میں صدر پاکستان منتخب کئے جانے کا قوی امکان ہے۔ یہ پاکستان کی پہلی خاتون صدر ہو سکتی ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومروکا نام بھی صدر کے لیے پیش کیا گیا تاہم ناصرہ اقبال کو صدر بنانے کی تجویز ...

Read More »

پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر چودھری نثار نے لیگی رہنماوں کو مثبت جواب دے دیا: جیو نیوز کا دعویٰ

پنجاب میں حکومت سازی کے لئے بھاگ دوڑ تیز ہوگئی ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ (ن)کے رہنماوں نے چودھری نثار سے رابطہ کر لیاہے اور جیو نیوز کےمطابق انہوں نے لیگی رہنماوں کو مثبت جواب بھی دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا  کہ چودھری نثار کے لیگی رہنماوں کو مثبت ...

Read More »

”آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں “شہری نے عامر لیاقت حسین سے یہ فرمائش کی تو آگے سے جواب کیا ملا؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

حالیہ انتخابات میں کامیابی ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کرنے اور سادگی اپنانے کااعلان کیاتوپی ٹی آئی کے نومنتخب ا راکین اسمبلی نجیب ہارون اور حماد اظہر نے تنخواہ سمیت دیگر مراعات خود وصول نہ کرنے کا اعلان کردیا تاہم اب شہری نے یہی فرمائش عامر لیاقت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.