Daily Archives: جولائی 25, 2018

فارم 45نہ ملنے پر سیاسی جماعتوں کا ہنگامہ ،یہ فارم دراصل ہوتا کیا ہے ؟وہ بات جو آپ کو معلوم نہیں

انتخابات 2018کے انتخابی نتائج کے آنے سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے تاہم مسلم لیگ ن ، پاکستان پیپلز پارٹی، پاک سرزمین پارٹی ،متحدہ مجلس عمل ،تحریک لبیک ،اہل سنت والجماعت اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی نتائج ماننے سے انکار کر دیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لئے ان ...

Read More »

پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی، بھارتی میڈیا کیسا واویلا مچا رہا ہے؟ دیکھ کر آپ حیران پریشان رہ جائیں گے

عمران خان کی جیت بھارت کو ہضم نہ ہوسکی، پاکستان پر الزامات کی بھرمار، اخلاقیات سے عاری بھارتی میڈیا پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے میں حد سے بڑھ گیا۔ بھارتی میڈیا نے عمران خان بھارت کے لیے خطرناک قرار ہے، پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا عمران خان کی جیت پر بھڑک ...

Read More »

”ان حلقوں سے الیکشن کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے جہاں ۔۔۔“الیکشن کمیشن نے بڑا بیان جا ری کردیا

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ جہاں خواتین کو ووٹ سے روکا گیا ،وہاں کا الیکشن کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے ،نوٹی فیکیشن سے پہلے چیک کیا جائے گا کہ خواتین کے 10فیصد ووٹ ڈالے گئے یا نہیں ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد امیدوار اپنی کامیابی کےنوٹیفکیشن کے اجاری ہونے ...

Read More »

”میں چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔“ فتح کے بعد شیخ رشید نے اعلان کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کی جیت بیروزگار نوجوان، مزدور، ڈینٹروں، پینٹروں، ڈرائیوروں، رکشہ والوں کی جیت ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اگرچہ راولپنڈی میں ہمارا ہاتھ روک لیا لیکن پھر بھی ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ لال حویلی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ...

Read More »

عام انتخابات 2018 میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ،تحریک انصاف کا ’’بلا ‘‘ چل گیا ، کھلاڑیوں کا جشن ،ن لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کر دیئے

ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت شام 6 بجے ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہےاور اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہےجبکہ  پاکستان تحریک انصاف نے  قومی اسمبلی کی 109سیٹوں پر واضح ...

Read More »

اے وطن کے پاسبانوں وطن کی حرمت تم سے ہے

  تحریر شازیہ عندلیب آج وطن عزیز جس دوراہے پہ کھڑا ہے وہ سنبھل نہ سکتا،دنیا میں سر اٹھانے کے قابل نہ ہوتا،کوئی ہم وطن کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہ ہوتا اگر وطن عزیز کے رکھوالے،جانباز مجاہد اور حقیقی جیالے ، پیپلز پارٹی والے نہیں، اسکی سرحدوں کی اسکے وقار اور حرمتوں کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ...

Read More »

پاکستانی الیکشن تارکین وطن کی نظر میں

  تحریر شازیہ عندلیب آج پاکستان میں الیکشن ہو رہے ہیں پوری دنیا کی نظریں اسلامی مملکت پاکستان کے انتخابات پر لگی ہیں۔پاکستانی قوم خواہ وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں آباد ہے ہر پاکستانی کسی نہ کسی وقت ملکی انتخابات کے بارے میں متجسس ہے۔خواہ وہ کام پر ہے چھٹیاں منا رہے ہیں یا سیر پر ہیں۔کسی نہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.