Breaking News

Daily Archives: جولائی 24, 2018

آپ جماعت اسلامی کے امیدواران کو ووٹ کیوں دیں!

کیونکہ ?یہ ایماندار ہیں کیونکہ? ان کو دین اسلام سے محبت ہے کیونکہ? نے انہوں نے کروڑوں کا قرضہ معاف نہیں کروایا کیونکہ ?انہوں نے ملک کا پیسہ نہیں لوٹا کیونکہ? یہ کرپشن سے پاک ہیں کیونکہ ?انہوں نے ملک کا پیسہ لوٹ کر باھر نہیں بھیجا کیونکہ ?انہوں نے آپنے علاقے میں کسی کمزور پر ظلم نہیں کیا کیونکہ ...

Read More »

عشق میں نے لکھ ڈالا "قومیت” کے خانے میں

عشق میں نے لکھ ڈالا "قومیت” کے خانے میں اور تیرا دل لکھا "شہریت” کے خانے میں مجھ کو تجربوں نے ہی باپ بن کر پالا ہے سوچتا ہوں کیا لکھوں "ولدیت” کے خانے میں میرا ساتھ دیتی ہے میرے ساتھ رہتی ہے میں نے لکھا تنہائی "زوجیت” کے خانے میں دوستوں سے جاکر جب مشورہ کیا تو پھر میں ...

Read More »

ووٹ کو بیچنا مت!

(شیخ خالد زاہد) پاکستان کی جمہوریت کو معلوم ہے کیوں استحکام نہیں ملا ؟کیوں کہ پاکستانیوں کے گھروں میں جلنے والے چولوں کو مکمل طور سے جلنا میسر نہیں آیا۔ اگر یہ چولے بدستور جلتے رہتے ان چولوں کے آس پاس بیٹھے لوگوں کو چولہے پر پکنے والے کھانے سے پیٹ بھر کھانا ملتا رہتا تو شائد پاکستان مستحکم ہوجاتا ...

Read More »

پاکستان میں بحران کی کیفیت اور اسکا حل

  پاکستا ن اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ سیاسی گرما گرمی ، خودکش حملے اور ڈوبتی ہوئی معیشت ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔جبکہ الیکشن کی گہما گہمی کی وجہ سے ملک میں جو انتشار کی صو رت حال ہے۔ لمحہ فکریہ ہے کہ آداب معاشرت جو اقوام عالم میں بہت اہم چیز ہے اور عوام کا خاصہ ہوتا ...

Read More »

’جہاز میں بم ہے‘ فون کال نے ائیرپورٹ پر کھلبلی مچادی، لیکن یہ کیوں کیا گیا تھا؟ حقیقت سامنے آئی تو ہر کسی کو غصہ چڑھ گی

ہوائی جہاز میں بم کی اطلاع ملنا ایک ایسی خطرناک بات ہے کہ جس کے باعث پروازیں منسوخ ہو جاتی ہیں، ائرپورٹ بند ہو جاتے ہیں، ہزاروں مسافروں کو سخت پریشانی اٹھانی پڑتی ہے، اور کروڑوں کا نقصان ہو جاتا ہے۔ ایسے میں اس سے بڑھ کر بھی حیرت کی بات کوئی ہو سکتی ہے کہ امریکا میں ایک شخص ...

Read More »

25سوبرس قدیم دیوملائی مندر کی دریافت ،ایسی چیز بر آمد ہوئی کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

ترکی کے وسطی علاقے میں یونانی عہد کے 2500سال قدیم مندر کی دریافت نے ماہرین آثار قدیمہ کیلئے تحقیق کے نئے افق کھول دیئے ہیں۔ ترکش میڈیا کے مطابق 25صدیا ں قدیم مندر کاسراغ ”کنک ماﺅنڈ“ نامی گاﺅں میں لگایا گیا ہے ۔اس قدیم مندر کو منظر عام پر لانے کے لئے تر ک اور اطالوی ماہرین آتارقدیمہ نے مل ...

Read More »

وہ خوش بخت گدھاجس پررسول اللہﷺ سواری فرماتے تھے ،اسکی خوبیاں کیا تھیں ؟ جان کر آپ کا ایمان تازہ ہوجائے گا

اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کے ساتھ حجر و شجر بھی گفتگو فرماتے تو جانور بھی اپنے دل کا حال سرکار دوعالم ﷺ سے عرض کرتے تھے ۔امام ابن سعدؒ اور ابن عساکر ؒ نے رسول اللہ ﷺ سے محبت کرنے والے جانوروں کا ذکر کرتے ہوئے اس خوش نصیب سیاہ گدھے کا بھی ذکر کیا ہے ...

Read More »

حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانے والے 72ہزار سے زائد افراد چیک پوسٹوں سے واپس

حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانے والے 72ہزار سے زائد افراد کو چیک پوسٹوں سے لوٹا دیا گیا ۔ گورنریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حج سیزن کا آغاز 25 شوال سے ہو جاتا ہے اس دوران مملکت میں مقیم وہ تارکین جن کے اقامے مکہ مکرمہ کے علاوہ دیگر شہروں سے ...

Read More »

’ اڈیالہ جیل میں قید نوازشریف کو باہر نکالنے کے 3 طریقے ہیں اور سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔‘سینئر صحافی نے ایسی بات بتادی کہ پولنگ سے پہلے ہی ن لیگیوں کی دوڑیں لگ جائیں گی

سینئر صحافی طاہر نجمی نے اپنے آج کے کالم میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے نکالنے کیلئے تین راستے ہیں ، ایک ن لیگ کل ہونے والے عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جائے اور اس کے بعد قانون سازی کرے ، دوسرا قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.