Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

چھ لاکھ میں ہمارے ہاں لوگ اچھی بھلی شادی کر لیتے ہیں لیکن ان محترمہ کو دیکھئے کہ محض اپنے چہرے کو نکھارنے پر چھ لاکھ کی خطیر رقم لٹا دی۔ یہ برطانوی شہر سٹیفرڈ شائر سے تعلق رکھنے والی سوفی ایٹوڈ ہے، جو سکول کے زمانے سے ہی میک اپ کی بے پناہ شوقین رہی ہے۔سوفی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی خوبصورتی کے بارے میں ایسی حساس رہی ہے کہ دکان پر جانے کے لئے بھی میک اپ کرتی تھی۔

 

سوفی اب چھبیس سال کی ہو چکی ہے اور عنقریب دلہن بننے والی ہے۔ شادی کے لئے تو ا س نے کچھ خاص ہی اہتمام کر ڈالا ہے۔ اگرچہ اس کا چہرہ بہت خوبصورت تھا لیکن پھر بھی وہ اس میں کچھ تبدیلیوں خواہاں تھی۔ وہ اپنی ناک، ہونٹوں اور بھووں سے مطمئن نہیں تھی، لہٰذا شادی سے قبل ان میں کچھ تبدیلیاں کروانا ضروری سمجھتی تھی۔

سوفی نے نان کاسمیٹک پروسیجر تکنیک سے اپنی ناک پہلے کی نسبت ذرا پتلی کروا لی ہے، ہونٹ تھوڑے سے موٹے کروائے ہیں اور بھویں بھی لمبی کروالی ہیں۔اس سب پر صرف چھ لاکھ روپے کا خرچ آیا ہے۔ اگرچہ ایک غریب آدمی کے لئے یہ بہت بڑی رقم ہے لیکن سوفی کہتی ہے کہ اس کے حسن میں اضافے کی یہ قیمت کچھ بھی نہیں۔ وہ سمجھتی ہے کہ پہلے کی نسبت اب وہ کہیں زیادہ خوبصورت نظر آتی ہے۔ کیا آپ کو بھی ایسا ہی لگ رہا ہے؟

Check Also

ائیرپورٹ پر بیرون ملک سے مسافر کی آمد، امیگریشن آفیسر نے پاسپورٹ دیکھا تو ہوش اُڑگئے کیونکہ اس کے پاس تو۔۔۔

 مغربی ممالک کو ماضی قریب تک تاریخ کی بدترین دہشت گردی کا سامنا رہا ہے ...

One comment

  1. farq to nazar ata hai pehley insan nazar ati thi or ab churail…
    naz

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: