Breaking News

Daily Archives: جولائی 19, 2018

ینگ بلڈ گروپ کے چھ ممبر منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

اوسلو پولیس کے مطابق ایک برس پہلے شروع کیے جانے والے ڈرگ مافیا کی تفتیش کے سلسلے میں ینگ بلڈ گروپ کے چھ افراد منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں ملوث پائے گئے۔ پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈرگ ڈیلرز فلیگ کے نام سے کیے جانے والے نان نہاد پروگراموں میں سینکڑوں افراد کو منشیات بیچنے کا ...

Read More »

صارفین کو ٹیکس آفس کا فراڈ میلز کے بارے میں انتباہ

نارویجن ٹیکس آفس نے عوام کو ایسی میلز کے بارے میں آگاہ کیا ہے جن میں یہ کہ اجات اہے کہ صارف ان پر کلک کر کے ٹیکس کے بارے میں معاملات طے کریں۔ٹیکس اتھارٹی کے مطابق پچھلے ایک ہفتے سے کئی افراد اس فراڈ میں پھنس کر اپنے کوڈز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اس پوسٹ پر یہ درج ہو ...

Read More »

ناروے میں چھ ہزار افراد غیر قانونی طور پر مقیم

ایک ھالیہ پولیس سروے کے مطابق اس وقت ناروے میں چھ ہزار کے قریب افراد غیر قانونی طو رپر مقیم ہیں۔نیٹ آویس اخبار کے مطابق ہر پولیس ڈسٹرکٹ ان افارد کا خود ذمہ دار ہے۔ ان افارد کو واپس بھیجنے کی وجوہات ان ممالک کے بدلتے ہوئے حالات اور قوانین ہیں جن کی وجہ سے انہیں فوری طور پر انکے ...

Read More »

ڈیم بنائیں ، پاکستان بچائیں!

(شیخ خالد زاہد) کاش کے اس مضمون کا عنوان بھی کسی سیاسی جماعت کا نعرہ ہوتا۔ آج کل انتخابات کی گہما گہمی اپنے بام عروج پر ہے، رات گئے تک کانوں میں کسی نا کسی جماعت کی ریلی یا اشتہاری مہم کی گاڑی سے گونجتے تنظیمی ترانے ، نغمے یا گانے سمع خراشی کرتے رہتے ہیں اور لوڈ شیڈنگ کے ...

Read More »

2018ءکی دنیا کی بہترین ائیرلائن کا اعلان ہوگیا، کون سی ائیرلائن ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

 سال 2018 کے لئے دنیا کی بہترین ائیرلائن کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایک بار پھر یہ اعزاز اسی ائیرلائن کے حصے میں آیا ہے جو مسلسل تین سال سے دنیا کی بہترین ائیرلائن قرار پا رہی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ”سکائی ٹریکس ورلڈ ائیرلائن ایوارڈز“ کے لئے بہترین ائیرلائن کا انتخاب کرنے میں دو کروڑ سے زائد ...

Read More »

ممبئی کے 50سالہ مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے ایسا انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا کہ آپ بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

حصول تعلیم کے لئے دین اسلام میں خصوصی احکامات دیئے گئے ہیں جبکہ کہتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی ،اس بات کو سچ کر دکھایا ہے بھارتی شہر ممبئی کے ایک پچاس سالہ مسلمان ٹیکسی ڈرائیور فاروق شیخ نے جنہوں نے اپنے 22 سالہ بیٹے کے ہمراہ کامرس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر کے ...

Read More »

وہ کام ہوگیا جو پچھلے 400 سال میں نہ ہوا تھا، جان کر آپ کو بھی پسینہ آجائے گا

 اس برس گرمیاں اگر آپ کو کچھ زیادہ ہی گرم محسوس ہو رہی ہیں تو ایسا بلاوجہ نہیں ہے۔ سائنسدان کہہ رہے ہیں کہ اس سال جولائی کا مہینہ گزشتہ چار سو سال کے دوران جولائی کا گرم ترین مہینہ ہے۔ صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ برطانیہ جیسے ٹھنڈے ملک میں بھی گرمی کے باعث لوگ مر رہے ہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.