Daily Archives: جولائی 18, 2018

سائنسدانوں کو زمین کے نیچے خزانہ مل گیا، کھربوں ڈالر کی کیا چیز ہے؟ جان کر آپ بھی قدرت پر دنگ رہ جائیں گے

ہیرا بہت ہی نایاب چیز ہے، اتنی نایاب کہ کروڑوںنہیں بلکہ اربوں ایسے انسان ہیں جنہیں عمر بھر اپنی آنکھوں سے ہیرا دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوتا۔ دوسری جانب قدرت کا کرشمہ دیکھئے کہ زمین کی گہرائی میں اتنی بڑی مقدار میں ہیرے چھپے ہیں کہ جن کا کوئی حساب اور شمار ہی ممکن نہیں۔ سائنسدانوں نے زمین کی تہہ ...

Read More »

چین کی سرکاری ایئر لائن کے پائلٹ نے کاک پٹ میں ایسا شرمناک کام شروع کردیا کہ تمام مسافروں کی زندگیاں داﺅ پر لگ گئیں، ایئر لائن کو سخت ترین سزا دے دی گئی

 چین کی سرکاری ایئر لائن کے پائلٹ نے اس وقت مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں جب اس نے کاک پٹ میں ہی سگریٹ پینا شروع کردیا۔ کو پائلٹ نے سگریٹ کا دھواں کیبن میں پہنچنے سے بچانے کیلئے پنکھا بند کرنے کی کوشش میں اے سی بند کردیا جس کے باعث طیارے کا پریشر ختم ہوگیا اور اس ...

Read More »

روسی ارب پتی نے آذربائیجان کے صدر کی بیٹی کو طلاق دے کر کس سے شادی کرلی؟ تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

روس کی مشہور ارب پتی شخصیت اراس آگلاروف کے بیٹے امین آگلاروف نے اپنی اہلیہ یعنی آذر بائیجان کے صدر کی بیٹی لیلیٰ آلیوف کو طلاق دینے کے بعد مشہور روسی ماڈل اور ملکہ حسن علینہ گیوری لووا سے شادی کرلی ہے۔ اس شادی کی بے مثال چکا چوند، کروڑوں ڈالر سے کئے گئے انتظامات، اور دنیا بھر سے آنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.