Home / حالات حاضرہ / خبریں / متحدہ عرب امارات نے بچوں کیلئے سیاحتی ویزا فیس ختم کردی

متحدہ عرب امارات نے بچوں کیلئے سیاحتی ویزا فیس ختم کردی

متحدہ عرب امارات نے بچوں کیلئے سیاحتی ویزا فیس ختم کردی

متحدہ عرب امارات کی جانب سے گزشتہ چند ماہ سے سیاحوں کو امارات کی طرف کشش کرنے کیلئے ویزا پالیسیوں میں تبدیلی کی جارہی ہے,اتوار کو یو اے ای نے ویزا قانون میں تبدیلی کی ہے جس میں 18 سال سے کم عمر بچوں کو ویزا فیس سے مستثنیٰ قرار دیا گیاہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک نیا دو ماہ کا چھٹیوں میں ملکی سفر کرنے والے کم عمر مسافروں کیلئے استثنیٰ متعارف کرایا ہے۔اب سیاح 18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے فری ویزا چھٹیوں کے عرصے کے دوران 15 جولائی تا 15 ستمبر ہر سال کیلئے حاصل کیا جاسکتا ہے۔مذکورہ اقدام کی یو اے ای کابینہ کی جانب سے منظوری دیدی گئی ہے۔

ملکی ائیر پورٹس کے ذریعے پہنچنے والے مسافروں کی تعداد پہلے سہ ماہی میں رواں برس 32.8 ملین ہے۔اس کے علاوہ دبئی شاپنگ کا حب ہے۔گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے پہلے 48 گھنٹوں کیلئے تمام داخلہ فیسوں کی مسافروں کی منتقلی سے متعلق منظوری دی تھی ،96 گھنٹوں کیلئے توسیعی آپشن 50 درہم پر دستیاب تھی۔

 

Check Also

بھارت نے پاکستان سے بات چیت شروع کرنے کے لیے شرط عائد کردی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اس وقت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: