Breaking News

Daily Archives: جولائی 15, 2018

ان میاں بیوی نے کئی سالوں سے 21ہاتھی پال رکھے تھے ، پھر ایک دن آدمی کی موت ہوئی تو ہاتھیوں نے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے کہ ہاتھیوں کو کیسے اُس کے جانے کا علم ہوگیا

برطانیہ میں ایک میاں بیوی نے کئی سالوں سے 21ہاتھی پال رکھتے تھے۔ پھر ایک روز اس آدمی کی موت واقع ہو گئی جس پر ہاتھیوں نے ایسا کام شروع کر دیا کہ جیسے انہیں اپنے مالک کی موت کا علم ہو گیا ہو۔ میل آن لائن کے مطابق فرینکوئس میلبی اینتھر نامی خاتون نے بتایا ہے کہ ہم نے ...

Read More »

قید کے دوران مریم نواز دیگر قیدیوں کو کیا چیز سکھائیں اور پڑھائیں گی ؟ ایسی خبرآگئی کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی دنگ رہ جائیں گے

مریم نواز دوران قید جیل میں پہلے سے قائم شعبہ درس وتدریس سے وابستہ رہیں گی۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز دوران قید جیل میں پہلے سے قائم شعبہ درس وتدریس سے منسلک ہونگی، اس دوران وہ عمومی فروغ تعلیم کیساتھ ساتھ سیاسیات پر بھی بطور ٹیچر فرائض انجام دیں گی جبکہ دوسری جانب قید وبندکی ...

Read More »

چور لڑکی کو بیاہ کر ساتھ لے گیا

 بھارتی ریاست بہار کے ضلع روہتاس میں محبوبہ سے ملاقات کیلئے چوری چھپے اس کے گھر داخل ہونیوالے کو جان بچانے کیلئے شادی کرنا پڑ گئی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے 25سالہ کلرک و شال سنگھ کے لکشمی کماری نامی لڑکی کیساتھ خفیہ تعلقات تھے ، وہ گزشتہ روز محبوبہ سے ملنے چوری چھپے اس کے گھر ...

Read More »

بھارتی سکول کے کچن سے سانپ برآمد، اطلاع ملنے پر علاقہ مکین پہنچ گئے لیکن پھر جب ماہر سپیرے کو بلایا تو ایسا کام ہوگیا کہ آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک سکول کے کچن سے درجنوں زہریلی سانپ نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگولی ڈسٹرکٹ کے ضلع پریشاد سکول  کے کچن سے سانپ برآمد ہوئے جس پر طلبہ و اساتذہ سمیت عملے کے ارکان میں کھلبلی مچ گئی۔ پنگرابوخرے نامی گاؤں میں واقع اس سکول کے کچن میں ایک طالب علم نے سانپ کو دیکھا جس کی ...

Read More »

شارک مچھلیوں کیساتھ تصاویر امریکی ماڈل مرنے سے بال بال بچ گئی

 امریکی ماڈل کو بہاماس کے ساحل پر منڈلاتی شارک مچھلیوں کے ساتھ تصاویر اتروانے مہنگا پڑگیا، شارک کے بچے کے حملے میں بازو معمولی زخمی کروابیٹھی لیکن زندگی گنوانے سے بچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق   19سالہ امریکی ماڈل ، کیٹرین زرو ٹسکی اپنے اہلخانہ کے ساتھ امریکہ کے قریب بہاماس کے شفاف پانیوں کیلئے مشہور ساحل پر تیرا کی میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.