Breaking News

Daily Archives: جولائی 14, 2018

پاکستانی بے ہوش قوم

داستان تک بھی نہ ھو گی داستانوں میں !! رفعت سلطانہ درامن۔۔۔۔ توقع کے عین مطابق عالمی بینک نے #کشن گنگاڈیم کی تعمیر پر پاکستان کی شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی بھارت سے سفارتی محاذ پر ایک بڑی شکست ہے۔ کشن گنگا ڈیم کی تعمیر 2009 میں شروع ہوئی جب ...

Read More »

چھوٹی چھوٹی پریشانیوں میں خوشیوں کی تلاش

خوش رہنے کا عجیب انداز انتخاب صائقہ بابر لندن چھوٹی چھوٹی پریشانیوں میں خوشیوں کی تلاش ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی ٬ ایک شب اس نے لکھا کہ: میں خوش ہوں کہ میرا شوہر تمام رات زور دار خراٹے ...

Read More »

دوہری شہریت اور ووٹ کا حق

    عارف محمود کسانہ۔ سویڈن بیرون ملک مویم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ایک بار پھر نہیں مل سکا اور نہ دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے لیکن حکومت پاکستان کو جب بھی ضرورت ہوتی ہے تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مالی امداد کی اپیل کی جاتی ہے۔ اس ...

Read More »

نارویجن ٹیکنیکل یونیورسٹی کے طلباء کا لندن کار میراتھن ریس میں حصہ

بارہ مہنے کی انتھک جدو جہد کے بعد نارویجن DNV GL فیول ٹیم اپنی بجکی کے ایندھن سے چلنے والی گاڑی کو لندن میں ہونے والی کاروں کی میراتھن ریس میں لے جانے کے لیے تیار ہے۔یہ الیکٹرک کار Norwegian Technical & Natural Sciences University (NTNU) نارویجن ٹیکنیکل اینڈ نیچرل سائنس یونیورسٹی کے طلباء نے تیار کی ہے۔ طلباء کے ...

Read More »

بیرون ملک نفسیات کے طالبعلموں کو نارویجن تنظیم کی وارننگ

نارویجن نفسیات کی تنظیم نے ناروے سے باہر مختلف ممالک میں زیر تعلیم طالبعلموں کو انتباہ دیاہے کہ انکا تعلیمی معیار نارویجن تعلیم اداروں کے برار نہیں ہے۔تنظیم کے سربراہ Zimmermann نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پچھلے پانچ برسوں یں ہزاروں کی تعداد میں نارویجن طالبعلم بیرون ملک نفسیات کے مضمون کی تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔جسکا فند ...

Read More »

امریکہ میں تین سو تیرہ بچے والدین سے جدا

امریکہ کے قانون کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن جو کہ غیر قانونی طور پر امریکی سرحدوں کو پار کرتے ہیں انہیں جیلوں میں بند کر دیا جاتا ہے مگر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان والدین کے بچے بے قصور ہیں لہٰذا انہیں سزا نہیں ملنی چاہیے اس لیے انہیں والدین سے علیحدہ کر دیا جاتا ہے۔ تاہم ...

Read More »

اوسلو میں ہسپتال کی ملازمہ نے مریضوں کے اسی ہزار کراؤن اکاؤنٹ سے چوری کر لیے

اوسلو میں ایک عورت نے مریضوں کے لیے موبائل اور آئی پیڈ خریدنے کے بہانے انکے اکاؤنٹ سے اسّی ہزار کراؤن کی رقم نکلوا لی۔اوسلو کے Lovisenberg Diakonale لو ویسن برگ ہسپتال کے مریضوں کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔اس عورت نے یہ کام سن دو ہزار بارہ سے لے کر سن دو ہزار پندرہ کے دوران کیا۔ اسدوران یہ ...

Read More »

آشم شہر کی فضاؤں میں دو پر اسرار ہیلی کاپٹروں کی پرواز

گزشتہ ہفتے اوسفولڈ کے شہر آشم کی فضاؤں میں سیاہ رنگ کے دو ہیلی کاپٹر پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے ۔مقامی اخبار کے مطابق جب سیکورٹی محکمہء سے استفار کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ہیلی کاپٹر ہماری ملکیت ہیں مگر یہ کس لیے پرواز کر رہے ہیں اس سلسلے میں لا علمی کا اظہار کیا۔مقامی اخبارسمالینے کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.