Daily Archives: جولائی 10, 2018

ان انڈوں کے رنگ میں فرق کیوں ہے، کون سا صحت مند مرغی سے آیا؟ اگلی مرتبہ انڈہ خریدنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

انڈے نا صرف باہر سے مختلف رنگ کے ہو سکتے ہیں، مثلاً سفید یا براؤن، بلکہ ان کی زردی کی رنگت میں بھی فرق ہو سکتا ہے۔ بیرونی رنگت کا اگرچہ مرغیوں کی خوراک سے کوئی تعلق نہیں لیکن زردی کی رنگت کا انحصار بڑی حد تک اسی بات پر ہوتا ہے کہ مرغیاں کس طرح کی خوراک کھا رہی ...

Read More »

ہزاروں سال پہلے بنایا جانے والا دنیا کا سب سے پرانا ’ایٹم بم‘

امریکہ نے 16جولائی 1945ءکو صبح 5بج کر 29منٹ اور 45سیکنڈ پر دنیا کا پہلا ایٹمی تجربہ نیو میکسیکو میں کیا۔ امریکہ کی طرف سے ایٹم بم تیار کرنے کے اس منصوبے کو مین ہیٹن پراجیکٹ کا نام دیا گیا تھا۔ اس ایٹمی دھماکے کے نتیجے میں شیشے کے کچھ ٹکڑے بن کر پورے علاقے میں پھیل گئے۔ اب ایسے ہی ...

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کے ٹکٹ بک کرالیے

سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان واپسی کےلئے ٹکٹ بک کرالئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوزکے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کی تیاری مکمل کرلی ہے اور ٹکٹ بھی بک کرالئے ہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز 12 جولائی کو لندن سے اتحاد ائیر لائن ...

Read More »

کینسر کا شکار ہونے والی اداکارہ سونالی بیندرے اب کیسی دکھتی ہیں ؟ دیکھ کر آپ کا بھی دل افسردہ ہو جائے گا

بالی ووڈ اداکار سونالی بیندرے نے کینسر کی تشخیص کی اچانک خبر دے کر اپنے مداحوں کو افسردگی میں مبتلا کر دیا تاہم وہ جس طرح اس کے خلاف لڑ رہی ہیں وہ قابل تعریف ہے اور ان کا حوصلہ بھی بلندہے تاہم اس وقت وہ نیویارک میں علاج کروا رہی ہیں جہاں سے انہوں نے کینسر کے علاج کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.