Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایران نے ایک ساتھ 8 افراد کو پھانسی چڑھادیا

ایران نے ایک ساتھ 8 افراد کو پھانسی چڑھادیا

ایران نے ایک ساتھ 8 افراد کو پھانسی چڑھادیا

 ایران نے سن 2017 ميں ملکی پارليمان اور آيت اللہ روح اللہ خمینی کے مزار پر ہونے والے حملے میں ملوث آٹھ افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد کر ديا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں اداروں کی جانب سے اس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ سات جون 2017 کو تہران میں پارلیمان کی عمارت اور خمینی کے مزار پر داعش کے حملے میں 18 افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ حملے میں ملوث بارہ سے زائد افراد کے خلاف عدالتی کارروائی اب بھی جاری ہے۔ اس حملے کے رد عمل میں پاسدان انقلاب نے مشرقی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل بھی داغے تھے۔

 

Check Also

ہسپتال میں جاں بحق ہونے والا نومولود بچہ تابوت میں معجزانہ طور پر زندہ ہوگیا، انتہائی حیرت انگیز واقعہ

جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں ڈاکٹروں نے ایک نومولود کو مردہ قرار دے دیا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: