Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں پاک فوج کتنی رقم دے گی؟ ایسا اعلان کردیا کہ چیف جسٹس کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی

چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں پاک فوج کتنی رقم دے گی؟ ایسا اعلان کردیا کہ چیف جسٹس کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی

چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں پاک فوج کتنی رقم دے گی؟ ایسا اعلان کردیا کہ چیف جسٹس کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی

 چیف جسٹس کی جانب سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی گئی تھی جس کے بعد پاکستانیوں نے اپنا کردار ادا کرنا شروع کر دیا تھا تاہم اب پاک فوج بھی میدان میں آ گئی ہے اور ڈیموں کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیاہے.

ڈی جی آئی ایس پی آ رکا کہنا تھا کہ ’پاکستان کی مسلح افواج دیامیر بھاشا اور مہمد ڈیم فنڈ میں حصہ ڈال رہی ہے ، پاک فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے افسر اپنی دو دن کی جبکہ سپاہی ایک دن کی تنخواہ  اس قومی فریضے   کیلئے فنڈ میں جمع کروائیں گے‘

 

 

Check Also

گھر کے گیراج سے کاروبار شروع کرنے والی 2 شادی شدہ خواتین دنوں میں کروڑ پتی بن گئیں

حمل کا وقت شادی شدہ خواتین کے لیے قدرے فراغت کا وقت ہوتا ہے کہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: