Daily Archives: جولائی 9, 2018

’’آپ ہمیشہ کینسر سے محفوظ رہ سکتے ہیں اگر ۔۔۔ ‘‘ اداکارہ انجلینا جولی کی سرجن نے صحت کا سب سے بڑا راز بتا دیا

) کینسر کی جو قسم خواتین میں موت کا سب سے بڑا سبب بن رہی ہے وہ چھاتی کا کینسر ہے۔ عموماً اسے قسمت کا لکھا سمجھ کر اس سے آنکھیں پھیر لی جاتی ہیں لیکن امریکہ کی معروف سرجن ڈاکٹر کرسٹی فنک کا کہنا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے بچنا 90فیصد خواتین کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ ...

Read More »

ایران نے ایک ساتھ 8 افراد کو پھانسی چڑھادیا

 ایران نے سن 2017 ميں ملکی پارليمان اور آيت اللہ روح اللہ خمینی کے مزار پر ہونے والے حملے میں ملوث آٹھ افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد کر ديا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں اداروں کی جانب سے اس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ سات جون 2017 کو تہران میں پارلیمان کی عمارت اور خمینی کے مزار پر ...

Read More »

سائنسی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی ، پاکستان نے چین کی مدد سے دو سٹیلائٹس لانچ کر دیں

ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے دو سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں جو کہ مکمل طورپر پاکستان میں تیار کیے گئے ، دونوں سیٹلائلٹ چین سے لانچ کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دونوں سیٹلائٹ چین کے ” لانگ مارچ راکٹ “(LM-2C )کے ذریعے صبح 8 بجکر57منٹ پر خلا بھیجے گئے ، جن میں سے ایک ...

Read More »

چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں پاک فوج کتنی رقم دے گی؟ ایسا اعلان کردیا کہ چیف جسٹس کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی

 چیف جسٹس کی جانب سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی گئی تھی جس کے بعد پاکستانیوں نے اپنا کردار ادا کرنا شروع کر دیا تھا تاہم اب پاک فوج بھی میدان میں آ گئی ہے اور ڈیموں کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیاہے. ڈی جی آئی ایس پی آ رکا ...

Read More »

ٹرائی اینگولر سریز ہارنے کے بعد گلین میکس ول نے سرفرازاحمد سے ہاتھ نہ ملا یا لیکن خبر سامنے آئی تو آسٹریلیوی کھلاڑی نے ایسا کام کردیا کہ آپ کے دل میں ان کی عزت مزید بڑھ جائے گی

آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکس ول نے ٹرائی اینگو لر سریز میں پاکستان سے شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد سے ہاتھ نہیں ملایا تھا اور یہ بات میڈ یا کی شہ سرخیوں کا حصہ بنی جس کے بعد گلین میکس ول نے وضاحت پیش کر دی ۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق آج صبح آسٹریلوی کھلاڑی ہوٹل میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.