Daily Archives: جولائی 7, 2018

کردستانی عورت کو دہشت گردی کے الزام میں سزاء

بدھ کے روز کردستان سے تعلق رکھنے والی چالیس سالہ عورت کو ترکی واپس بھیج دیا گیا۔جہاں اسے حوالات میں بھیج دیا گیا تھا۔اس عورتپر الزام تھا کہ اسکا تعلق ایک دہشت گرد تنظیم سے ہے۔اسکی تصاویر دہشت گرد تنظیم کے سربراہ عبداللہ Abdullah 214calanکے ساتھ ہیں جو کہ اس وقت جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔اس ...

Read More »

پاکستانی سواریوں کےمزے

Rubina Yasmeen ترقی یافتہ ملک چاہے جتنی مرضی ترقی کر لیں ،سب وے چلا لیں ،گو بس اپنی برق رفتار ی دکھا لے ،ایکسپریس بس زناٹے سے گزر جائے یا ٹرین اپنی تیزی سے حیران کر دے لیکن پاکستان کی پبلک ٹرانسپورٹ کے مزوں سے عاری رہیں گے .بلا شبہ پاکستان کی پبلک ٹرانسپورٹ ایک الگ سی دنیا ہے ،ایک ...

Read More »

اوسلو کے علاقے فیورست میں خواتین کے لیے عید ملن کا پروگرام

نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک اوسلو کے علاقے فیورست میں خواتین کی تنظیم ربیعہ آرگنائیزیشن کے تحت عید ملن کے سلسلے میں مینا بازار کا انعقاد کیا گیا۔مینا بازار میں خواتین نے کھانے پینے مہندی اور ملبوسات کے اسٹالز لگائے۔یہ پروگرام فیورست فورم میں خواتین کی تنظیم کی سربراہ کبریٰ صاحبہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ کیا۔پروگرام میں خواتین ...

Read More »

ناروے میں اکیاون بچوں کی پناہ کی درخواست منظور

سال دو ہزار پندرہ میں ناروے میں بغیر والدین کے تنہا آنے والے تین سو پچانوے میں سے اکیاون بچوں کی پناہ کی درخواستیں منظور کر لی گئی ہیں۔پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے قانون کے مطابق پناہ گزین بچے اٹھارہ سال کی عمر پوری ہونے تک یہاں رہ سکتے تھے۔ان بچوں کو اکتوبر بچوں کا نام دیا جاتا ہے۔سن دو ...

Read More »

رات سے نہ ہاریں گے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ہم پاکستانی ابھی ایک مورچہ جیتے ہیں ابھی سفر باقی ہے احتساب کے اس عمل کو سلام پیش کرتے ہیں مگر ابھی یہ عمل نامکمل ہے ۔ابھی اور چور باقی ہیں۔ہاں یہ ضرور ہے سفر شروع ہوا ہے اور اس سفر کے شروع ہونے پر ایک نعرہ یہ بھی لگاؤ کہ اس سفر میں ہم ...

Read More »

پاکستانی عوام کے نام

پاکستانی عوام کے نام عارف محمود کسانہ اس کی سیاست یا ذات سے چاہے اختلاف کریں لیکن بات اس نے درست کی ہے کہ’’ ہم سب اقتدار کے بھوکے ہیں اور اس کے حصول کی خاطر سب کچھ کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں‘‘۔اس حقیقت کا اعتراف شیخ رشید نے گذشتہ دنوں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ...

Read More »

چین: میری ٹائم سلک روڈ کے خطے پر تزویراتی اور معاشی اثرات

Posted on June 1, 2018 by Michael J. Green in شمارہ یکم جون 2018 // 0 Comments China’s aircraft carrier Liaoning sails past a cargo ship as it arrives in Hong Kong on July 7, 2017. چین نے اکیسویں صدی کے میری ٹائم سلک روڈ کا تصور۲۰۱۳ء میں پیش کیا،جس کے ذریعے بحرالکاہل،جنوب مشرقی ایشیا، بحرہند اور مشرقی افریقا کو جوڑنے کے لیے انفرااسٹرکچر کی تعمیر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.