Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان میں پرندوں کیلئے پہلا ہوٹل زیرتعمیر، یہ کس شہر میں تعمیر ہورہا ہے اور یہاں کیا کچھ سہولیات ہوں گی؟ ناقابل یقین خبرآگئی

پاکستان میں پرندوں کیلئے پہلا ہوٹل زیرتعمیر، یہ کس شہر میں تعمیر ہورہا ہے اور یہاں کیا کچھ سہولیات ہوں گی؟ ناقابل یقین خبرآگئی

پاکستان میں پرندوں کیلئے پہلا ہوٹل زیرتعمیر، یہ کس شہر میں تعمیر ہورہا ہے اور یہاں کیا کچھ سہولیات ہوں گی؟ ناقابل یقین خبرآگئی

 پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ پالتو جانوروں کے ہوٹل  کا قیام عمل میں آیاہے۔جانور پالنے والوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ لاہور میں پالتو جانوروں کے ہوٹل کی تعمیرجاری ہے اور جلد اس کا افتتاح کر دیا جائے گا۔18 کنال پر پھیلے اس ہوٹل میں ہر طرح کا جانور رکھانے کی سہولت ہوگی جس کے لئے پولز، ہر طرح کے پرندے رکھنے کے لئے چھوٹے بڑے ، کشادہ پنجرے، انڈور اور آؤٹ ڈور کھیلوں کے میدان اور باغات وغیرہ بنائے گئے ہیں۔

ہوٹل کی جانب سے پالتو جانوروں کے کھانوں کے لئے مفت ہوم ڈیلوری سروس بھی مہیا کی جائے گی۔یہاں8 کنال کا کتوں کے لئے پارک اور ان کے لئے خاص ٹریننگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

 سب سے اہم بات یہ ہے کہ پالتو جانوروں کے مالکان گھر بیٹھے اپنے جانوروں کی مانیٹرنگ کر سکیں گے، ان کو انٹرنیٹ کے ذریعے ان کے موبائل پر جانوروں کی حرکات و سکنات پر نظر رکھنے کی سہولت حاصل ہو گی۔ہوٹل انتظامیہ کی جانب سےسماجی رابطہ ویب سائٹ پرپیج بنایا گیا ہے جس کے ذریعےلوگوں کو ہوٹل کے قیام کے بارے میں آگاہی دی جا رہی ہے۔

 

Check Also

نوید افتخار چودھری پی ٹی یوتھ کی آئینی کمیٹی کے رکن نامزد

Engr Iftikhar chaudry, راولپنڈی یوتھ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔پارٹی لیڈر شپ کے اعتماد ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: