Daily Archives: جولائی 4, 2018

الیکشن میں کون سی جماعت کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ سروے کے نتائج میں تہلکہ خیز انکشاف

روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔ روشن پاکستان اوپینین پولنگ کی جانب سے 28 جون سے یکم جولائی تک سروے کیا گیا ہے ۔ یہ سروے ...

Read More »

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان

 سعودی عرب نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں توازن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی تیل کی اضافی پیداواری صلاحیت کو بروئے کار لانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منگل کو وزارتی کونسل کا اجلاس سلامہ محل جدہ میں ہوا۔اجلاس میں تیل کی عالمی مارکیٹ کی مجموعی صورت ...

Read More »

چیف جسٹس نے ڈیمز تعمیر کرنے کا حکم جاری کر دیا ، لیکن کتنے اور کون کونسے ؟ پاکستان کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

سپریم کورٹ نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے مہمند اور بھاشا ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سب ک ...

Read More »

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو 7 سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے

 ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزمان میاں نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کو سات سال تک قید اور کروڑوں روپے جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق جرمانہ ادا نہ کر سکنے پر مزید دوسال قیدکی سزا کاٹنا ہو گی، شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مجموعی طور پر 18گواہوں کے بیانات ...

Read More »

بتادیں 75 فیصد رقم واپس کرنی ہے یا بینکنگ کورٹ جانا ہے، چیف جسٹس، قرض معافی کیس میں کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت

سپریم کورٹ نے قرض معافی کیس میں آپشنز پر غور کیلئے 222 کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت دے دی،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتادیں 75 فیصدرقم واپس کرنی ہے یابینکنگ کورٹ جاناہے،10 دن بعدعدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،مہلت کے بعدکمپنیاں کوئی آپشن استعمال نہیں کرسکتیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.