Home / 2018 / جون / 29

Daily Archives: جون 29, 2018

’آدمی کی آواز سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس کے اندر کتنی طاقت ہے‘ سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن طریقہ بتادیا

) کوئی آدمی کتنا طاقتور ہے، اس کا اندازہ اسے دیکھ کر ہی لگایا جا سکتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے کسی شخص کی طاقت کا اندازہ اسے دیکھے بغیر لگانے کا انتہائی حیران کن طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف سسیکس کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کسی شخص کی جسمانی ...

Read More »

’میں نے 20 سال سے صابن استعمال نہیں کیا کیونکہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر آپ کا بھی یہی دل کرے گا

 ایسے میں جب ہر کوئی نہانے میں صابن کا استعمال کر رہا ہے، برطانیہ میں ایک ڈاکٹر ہے جس نے گزشتہ 20سال سے صابن اور شیمپو وغیرہ استعمال نہیں کیے اور اس کی وجہ جان کر آپ بھی ان کا استعمال ترک کرنے کا سوچنے لگیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر جارج مونکریف نے آئی ٹی وی کے ...

Read More »

بڑے عرب مسلمان ملک میں 100 خواتین سمیت 300 لوگوں کو فوری پھانسی دینے کا حکم۔۔۔ خوفناک خبر آگئی

 عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 8افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حکومت نے اس ظلم کا بدلہ لینے کیلئے عراقی جیلوں میں قید شدت پسند تنظیم کے 300 سے زائد قیدیوں کو فوری طور پر پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ’دی گارڈین‘ کے مطابق عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کی جانب سے موت کی ...

Read More »

غیر تعلیم یافتہ آدمی کروڑ پتی کیسے بن سکتا ہے؟ ارب پتی شخص نے بہترین طریقہ بتادیا

 آدمی کا تعلیم یافتہ ہونا بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے لیکن اگر آپ کے پاس تعلیم نہیں تو متفکر ہونے کے ضرورت نہیں کیونکہ اب ایک برطانوی ارب پتی شخص نے تعلیم کے بغیر بھی امیر ہونے کا آزمودہ طریقہ بتا دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آئیو گورڈن نامی یہ شخص خود بھی تعلیم یافتہ نہ ہونے کے ...

Read More »

دعا کرنیوالے کی غذا اور لباس حلال کمائی سے ہونا ضروری،والدین کی دْعائیں اولاد کے حق میں تیزی کے ساتھ اثر کرتی ہیں:علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی

جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ دعا مسلمان کیلئے قرب الٰہی کے وسیلہ کااہم ذریعہ ہے،والدین کی دْعائیں اولاد کے حق میں تیزی کے ساتھ اثر کرتی ہیں ،دعا مظہر عبدیت اور ایک اہم عبادت ،مضطرب قلوب کے لئے سامان سکون، گمراہوں کے لئے وسیلہ ہدایت اور گناہگاروں کے لئے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.