Breaking News
Home / 2018 / جون / 26

Daily Archives: جون 26, 2018

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ ایئر بیس پر گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار دونو ںپائلٹس شہید ہو گئے ہیں ، واقعے کے عینی شاہد نے نجی ٹی وی جیونیوز کو بتایا کہ پائلٹس نے قریب ہی واقع آبادی کو محفوظ بنانے کیلئے طیارے کا رخ رن وے  کی طرف موڑا تاہم وہ کریش لینڈنگ کے دوران ہی حادثے ...

Read More »

اسرائیل کا طاقتور وزیربڑے اسلامی ملک کے لیے جاسوسی کرتا پکڑا گیا، کونسا ملک ہے؟ایسا انکشاف کہ امریکیوں کے بھی ہوش اڑ گئے

ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں اسرائیل نے سابق وزیر گونن سیگیف پر فرد جرم عائد کر دی ہے ، انھیں گذشتہ ماہ مغربی افریقا کے ملک گنی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر اسرائیل واپسی پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی داخلی سلامتی کی ذمے دار ایجنسی شین بیت نے کہا ہے ...

Read More »

کیا سی پیک منصوبہ نوازشریف نے شروع کیا ؟ چین نے واضح اعلان کر دیا ، نوازشریف کو سب سے زور دار جھٹکا دیدیا

چینی ایمبیس کے ڈپٹی چیف مشن لی جیان ژاﺅ نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبے کا آغازسابق صدر آصف علی زرداری نے 2013 میں کیا تھا اور انہوں نے وقت کے چینی وزیراعظم کے ساتھ اس پر مشاورت بھی کی تھی ۔تاہم یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد ...

Read More »

ووٹ دینے کی بات چل رہی ہے کہ رشتہ دینے کی؟

پاکستان میں انتخابا ت ہونے والے ہیں . میں نے اپنے گاؤں کے ایک بزرگ سے پوچھا کس کو ووٹ دیں گے ؟کہنے لگے جو ہماری ذات کا ہوا . شہر کی ایک دوست سے پوچھا کہ اس بار کسے ووٹ دینے کا ارادہ ہے ،کہنے لگیں جو ہمارا ہم زبان ہو گا . ایک اور دوست سے استفسار پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.