Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیارکرلیا:ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیارکرلیا:ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیارکرلیا:ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ تیارکرلیاجسے آئندہ ماہ جولائی میں خلامیں چھوڑاجائے گا۔

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل کے مطابق پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ 610کلومیٹرکی بلندی پرمدارمیں چکر لگائے گاجبکہ اس کا وزن 285 کلوگرام ہے۔یہ سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے،موسم،ماحول، سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مقامی سطح پرتیارکردہ سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ کے لئے استعمال ہوگا اور اسے آئندہ ماہ جولائی میں خلامیں چھوڑاجائے گا۔

 

Check Also

اوسلو میں قرنطینہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کو چھ ماہ قید کی سزا

سوموار کی رات ایک بائیس سالہ شخص کو اوسلو پولیس نے صبح کے ساڑھے تین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: