Home / 2018 / جون / 25

Daily Archives: جون 25, 2018

او جانے

باعث افتخار   انجینئر افتخار چودھری دنیا کی سب مائیں اچھی ہوتی ہیں لیکن ان میں سب سے اچھی اپنی ہوتی ہے۔بے جی ۲۲ جون ۲۰۰۲ کو اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ماں بہت اچھی ہوتی ہے لیکن اس کی ایک بات اچھی نہیں ہوتی کہ وہ اپنوں کو روتا بلکتا چھوڑ کر ایک دم منظر عام سے ہٹ جاتی ...

Read More »

اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے عالمی

شہرت یافتہ فلاحی ادارے اخوت فاونڈیشن کو سویڈن میں باقاعدہ چئیرٹی تنظیم کی حیثیت سے اخوت سویڈن کے نام سے رجسٹر کرلیا گیا ہے۔ سویڈن کے ٹیکس آفس کے سرکاری نوٹیفیکشن کے تحت اخوت سویڈن کا رجسٹریشن نمبر  802517-4247  ہے ۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی یہ واحد فلاحی تنظیم ہے جو سویڈن میں رجسٹر ہوئی ہے۔ اخوت فاونڈیشن کے ...

Read More »

عوامی نمائندوں کی عوامی حیثیت!

(شیخ خالد زاہد) سماجی میڈیا عوامی مسائل کے پرچار کو بہت بہتر انداز میں عام کرنے میں کامیاب رہا ہے سب سے اہم بات یہ ہے کہ سماجی میڈیا پرندوں کی مانند سرحدوں کی قید سے آزاد ہے اور بغیر کسی دستاویزات کے نگر نگر گھومتا رہتا ہے اور تو اوریہ ضابطہ اخلاق اور حدودسے بھی آزاد واقع ہوا ہے، ...

Read More »

موریشس کے اسلامی ثقافتی مرکز نے نہایت سادگی سے یتیم بچوں کی عید منائی

عیدالفطر کی تقریبات کے سلسلے میں موریشس سے آبینار جان علی کی خصوصی رپورٹ اردو فلک ڈات نیٹ کے لیے عید گھر والوں کے ساتھ خوشیاں منانے کادن ہوتا ہے۔ افسوس کہ یہ خوشی ہربچے کے نصیب میں نہیں لکھا گیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ۲۳ جون کو پورٹ لوئیس کی اسلامی ثقافتی مرکز نے موریشس ...

Read More »

پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیارکرلیا:ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ تیارکرلیاجسے آئندہ ماہ جولائی میں خلامیں چھوڑاجائے گا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل کے مطابق پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ 610کلومیٹرکی بلندی پرمدارمیں چکر لگائے گاجبکہ اس کا وزن 285 کلوگرام ہے۔یہ سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے،موسم،ماحول، سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ کا مزید ...

Read More »

ادارہ امراض قلب میں پہلی بار سینہ کھولے بغیردل کی سرجری شروع

 قومی ادارہ امراض قلب ہسپتال میں پہلی بار سینہ کھولے بغیردل کی سرجری شروع کردی جبکہ ناکارہ دل کے مریضوں کے دل کوکارآمد بنانے کا منصوبہ بھی شروع کرنے کا اعلان کردیا,امریکا سے دل کی پیوندکاری اورمکینیکل ہارٹ لگانے والی ماہرین کی ٹیم بھی ہفتے کوکراچی پہنچ گئی. روزنامہ ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان کے قومی ادارہ امراض قلب ...

Read More »

’میری ماں کی موت پر میرے شوہر نے بتایا کہ شادی کے دن میری ماں نے اسے ایک کاغذ دیا تھا جس پر لکھا تھا کہ۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات بتادی کہ ہر کسی کی آنکھیں نم ہوگئیں

ہم اپنے والدین کو بچپن سے اپنی ہر ضرورت کا خیال رکھتے دیکھتے ہیں۔ تعلیم اور خوراک سے لے کر ہمارے گھر بسانے اور دکھ، درد میں ڈھارس بندھانے تک وہ ہر وقت ہماری ہی فکر میں گھرے نظر آتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمارے لئے وہ جتنے بظاہر فکر مند نظر آتے ہیں حقیقت میں اس سے ...

Read More »

علی ظفرکا ہتک عزت کا دعویٰ:عدالت نے میشا شفیع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت کے دوران عدالت نے میشا شفیع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کے گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی ۔جس میں درخواست گزارعلی ظفر نے موقف اپنایا کہ میشاشفیع نے ہراساں کرنے کیلئے بے بنیادالزامات عائد کیے ،ان ...

Read More »

حکومت کابینہ پوری نہیں کر سکی کام کی توقع کیسے کریں، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں : چیف جسٹس

 چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران حکومت اپنی کابینہ پوری نہیں کر سکی کام کی توقع کیسے کریں، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.