Home / 2018 / جون / 21

Daily Archives: جون 21, 2018

بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بالآخر پکڑا گیا، یہ دراصل کون ہے اور کیسا دکھتا ہے؟ تفصیلات منظرعام پر

 بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بلاآخر قانون کے شکنجے میں آہی گیا، روس کی پولیس نےسفاک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کی تصاویر اور شناخت جا ری کردی ہے ۔  ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکی تانیارونوف نامی بلیو وہیل گیم کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری ایک سال قبل ہی عمل میں لائی جا چکی ہے تاہم ...

Read More »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

 نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ماں بن گئیں اور بچی کو جنم دیا ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مس آرڈرن نے خود ہی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بچی کی پیدائش کا اعلان کیا اور بتایاکہ پونے پانچ بجے شام کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 3.31کلوگرام ہے ۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ ...

Read More »

اکٹر آپریشن کے دوران کاٹن اندر بھول گئے

 سروسز ہستپال کے سپیشل گائنی یونٹ میں ڈاکٹرز دوران آپریشن کاٹن کا ٹکڑا جسم کے اندر بھول گئے ، مریضہ کی حالت تشویشناک ہوگئی ، ڈاکٹرز نے بات چھپانے کیلئے دوبارہ آپریشن کا کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی رہائشی 24سالہ منسا فیصل کا 28مئی کو سروسز ہسپتال کے سپیشل گائنی یونٹ سے آپریشن ہوا اور ان کے ہاں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.