Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسلو میں آگ جلانے کی ممانعت

اوسلو میں آگ جلانے کی ممانعت

اوسلو میں مقامی میونسپلٹی نے شہریوں کو ایک ٹیکسٹ پیغام میں خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے لان میں باربی کیو کی غرض سے آگ نہ لگائیں۔اس لیے کہ آجکل ذیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے آگ پھیلنے کا خدشہ ہے۔مقامی حکام نے شہریوں کو اپنے پیغام میں یہ انتباہ کیا ہے ہ وہ جنگلوں درختوں اور جزیروں کے پاس آگ نہ لگائیں۔اس پر مکمل پابندی ہے۔
جبکہ رن گ تھری کے لاقے میں اپنے گھر کے لان میں کسی پارک یا شہر کے اندر اپنی ذمہ داری پر باربی کیو کے لیے آگ جلانے کی اجازت ہے۔لیکن یاد رہے کہ ایک مرتبہ استعمال ہونے والی ڈسپوزیبل گرل کو پھینکنے سے پہلے پانی سے بجھانا نہ بھولیں۔
NTB/UFN

Check Also

وہ آدمی جس نے انٹرنیٹ پر غلطی سے 1ارب 46کروڑ روپے کما لیے، ایسا کیا کیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

 انٹرنیٹ پر نوسربازوں کے ہاتھوں لوگوں کے لٹنے کی خبریں تو آپ اکثر سنتے رہتے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: