Home / حالات حاضرہ / خبریں / مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔ محکمہ شیری دفاع و حرم انتظامیہ کے مطابق اس 35 سالہ شخص نے عشاء کی نماز کے دوران مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی، جس سے فرش پر گرنے سے اس کی پسلیاں اور دیگر ہڈیاں ٹوٹ گئیں، اسے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نا ہوسکا۔

 

Check Also

اوسلو میں قرنطینہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کو چھ ماہ قید کی سزا

سوموار کی رات ایک بائیس سالہ شخص کو اوسلو پولیس نے صبح کے ساڑھے تین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: