Home / 2018 / جون / 09

Daily Archives: جون 9, 2018

رذان النجر کا نہیں یہ امت کا جنازہ ہے؟

(شیخ خالد زاہد) یہ کیسابے شرمی کا اندھا گڑھا ہے کہ بھر کر ہی نہیں دے رہا ۔ شام ، کشمیر اور فلسطین مسلمانوں کی مقتل گاہیں بنی ہوئی ہیں لیکن امت کی غیرت سماجی میڈیا سے باہر ہی نہیں نکل رہی ۔ یہ پیغام آگے بڑھا دو اس پر پسند کا بٹن دبا دو اور اسے آگے بڑھا دوپھر ...

Read More »

اوسلو میں قاتلانہ حملہ کرنے والے مجرم کی تلاش

اس سوموار کو اوسلو میں صوفینبرگ پارک میں ایک شخص پر جان لیوا قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔اس شخص کی عمر چونتیس برس ،بال کالے اور قد ایک سو ستاسٹھ سینٹی میٹر ہے۔وہ نارویجن زبان بولتا ہے۔پولیس نے یہ بیان جمعہ کے روز جاری کیا ہے۔پولیس کے جاسوس اسکی تلاش میں سرگرداں ہیں۔انہوں نے ...

Read More »

اوسلو میں آگ جلانے کی ممانعت

اوسلو میں مقامی میونسپلٹی نے شہریوں کو ایک ٹیکسٹ پیغام میں خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے لان میں باربی کیو کی غرض سے آگ نہ لگائیں۔اس لیے کہ آجکل ذیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے آگ پھیلنے کا خدشہ ہے۔مقامی حکام نے شہریوں کو اپنے پیغام میں یہ انتباہ کیا ہے ہ وہ جنگلوں درختوں اور جزیروں کے پاس ...

Read More »

چینی کسان نے اپنا گھر گرانے کا فیصلہ کیا تو وہاں ابابیل کے انڈے اور بچے مل گئے، پھر اس نے کیا کام کردیا؟ جان کرآپ بھی داد دیئے بنا نہ رہ پائیں گے

چین میں نرم دل کسانوں نے ایک گھر کو گرانے کا ارادہ محض اس وجہ سے ملتوی کردیا کہ اس گھر میں موجود گھونسلے میں ابابیل کے 4 ننھے بچے اور سات انڈے موجود تھے۔ چینی نیوز ایجنسی زنہوا کے مطابق چینی صوبے زی جیانگ کے ایک قصبے کو جیالوجیکل ڈیزاسٹر سروے نے ہائی رسک قرار دیا جس کے باعث ...

Read More »

اسلامی میڈیا اپنے مذہب اور مسلمانوں کے دفاع کیلئے آگے بڑھے: امام حرم

 مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے فرزندان اسلام سے کہا کہ وہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے باقی ماندہ ایام توبہ و مغفرت طلبی میں گزاریں۔ ظاہر و باطن ہر حال میں خدا ترسی کامظاہرہ کریں۔ انہوں نے ماہرین فلکیات کی رپورٹوں کے مطابق رمضان المبارک کے آخری جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے آخری ...

Read More »

کراچی میں صفائی کی حالت دیکھ کر خوش ہوا اس کا کریڈٹ سندھ حکومت کو جاتا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی میں صفائی کی حالت دیکھ کر خوش ہوا اس کا کریڈٹ سندھ حکومت کو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کیس کی سماعت کی،میئر کراچی وسیم اختر اور چیف سیکرٹری شہاب اوستوعدالت میں ...

Read More »

مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔ محکمہ شیری دفاع و حرم انتظامیہ کے مطابق اس 35 سالہ شخص نے عشاء کی نماز کے دوران مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی، جس سے فرش پر گرنے سے اس کی پسلیاں اور دیگر ہڈیاں ٹوٹ گئیں، اسے زخمی ...

Read More »

” میری ریٹائرمنٹ کے بعد پتا نہیں کیا ہوگا “ چیف جسٹس کے اس جملے پر کامران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک دنگ رہ گیا

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے ڈیموں اور پانی کی قلت کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کی گئی ۔ دوران سماعت ایک موقع پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’میری ریٹائرمنٹ کے بعد پتا نہیں کیا ہوگا ‘۔ چیف جسٹس کی جانب سے یہ بات کی گئی تو سوشل میڈیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.