Home / 2018 / جون / 07

Daily Archives: جون 7, 2018

 ا  مریکہ اور دیگر ممالک میں ماہ صیام کی برکات

 ا  مریکہ اور دیگر ممالک میں ماہ صیام کی برکات     از  عابدہ رحمانی   وقت کا دھارا اسقدر تیزی سے رواں ہے ابھی ابھی تو رمضان کی آمد ہوئی تھی اور آخری عشرہ آن پہنچا ۔ ایک ہی ملک میں رہتے ہوئے ایک دن یا قمری تاریخ کا فرق چل رہا ہے ۔ آخری عشرہ اور طاق راتیں مختلف ...

Read More »

عاشق رسولؐ ،مرشد کامل، سلطان الشعراء الحاج پیر محمد واصف بڈیانوی رحمتہ اللہ علیہ

آپ ؒ نے شاعری کے ذریعے ہزاروں دلوں میں عشق رسول ﷺ کی شمع کو روشن کیا۔ تحریر:ملک مظہر حسین اعوان حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم جیسے زاہد پاک باطن اور اولیاء امت کے قافلہ سالار بھی تھے اور محدثین و مبصرین بھی ہوئے۔ دنیاوی لذائز سے کنارہ کش اصحاب باطن اور اولیا ء اللہ بھی ہوئے۔ جن کی ...

Read More »

نونہالوں کی تعلیم و تربیت میں معاون

محمد اویس جعفری۔ سیا ٹل، امریکہ آج مسلمان کسی ایک ملک تک محدود نہیں ہیں بلکہ پورا عالمی گاوں ان کا اختیار کردہ وطن ہے اور وہ ہر ملک میں اسلامی تہذیب و تمدن کے سفیر ہیں۔ اس خطرہ کے پیشِ نظر کہ اجنبی ماحول میں بچوں کے معصوم ذہن اپنی امتیازی پہچان فراموش نہ کردیں، دینی حمیت سے سرشار ...

Read More »

سویڈن میں رحمت الخیلوی کو دہشت گردی کے الزام میں عمر قید کی سزا

رحمت الخیلوی کو اسٹاک ہوم میں دہشت گردی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔مجرم پر الزام ہے کہ اس نے پچھلے برس ماہ اپریل میں ٹرک کے نیچے پانچ افراد کو کچل دیا تھا۔مجرم نے ٹرک کے نیچے مختلف خاندانوں کے افراد بچوں بوڑھوں اور نو جوانوں کو کچل دیا تھا۔رحمت اسلامی دہشت گرد گروپ کی ...

Read More »

ناروے کتوں کے لیے غیر محفوظ ملک قرار 

سن دو ہزار چودہ میں بوب نامی کتے کو عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔کتے کا مالک پچھلے تین برس سے عدالت میں اپیل کر رہا ہے۔لیکن بالآخر ناروے کی دو بڑی سول اور سرکاری عدالتوں نے ملزم کتے کو متفقہ طور پر سزائے موت سنا دی۔ بوب نامی کتا ایک دوغلی نسل کا کتا ہے جو شیفرڈ ،باکسر اور ...

Read More »

شامی شہزادی پر تخریبی کاروائیوں میں ملوث ہونے کاالزام

چھبیس سالہ عائشہ شہزادی نے ناروے کو شام سے واپس آنے کی درخواست دی ہے۔سیکورٹی کے سربراہ Martin Bernsen مارٹن برنسن اس سلسے میں تفتیش میں مصروف ہیں کہ آیا عائشہ کسی قسم کی تخریبی کاروائیوں میں مصروف رہ چکی ہے۔عائشہ سن دو ہزار چودہ میں ناروے سے شام واپس چلی گئی تھی۔وہاں پر عائشہ امخالف گروپ آئی ایس کے ...

Read More »

نارویجن اسکولوں میں جبری شادی کی رپورٹ کے لیے احکامات

تمام نارویجن اسکولوں میں حکومت نے جبری شادیوں اور بیرون ملک غیر معینہ مدت تک کے قیام کے بارے میں اطلاع دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔یہ اقدام موسم گرماء کی چھٹیاں قریب آنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ یہ احکامات وزارت برائے تعلیم اور انٹیگریشن کے سربراہ جان تھورے Jan Tore Sanner اور وزارت برائے برابری کے ...

Read More »

برطانوی مستری برگن میں غیر قانونی کالے کام کے الزام میں گرفتار

ایک لاکھ کراؤن معاوضہ اور محلے کے گداگروں سے مدد طلب نارویجن شہر برگن میں دو مستری ایک گھر کی چھت پر پرائیویٹ اور غیر قانونی مزدوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے۔ان دونوں مستریوں کے پاس برطانوی یا نارویجن کام کا لائسنس نہیں تھا۔اور نہ ہی کسی قسم کی انشورنس تھی۔ان دونوں مستریوں نے کام کے دوران ...

Read More »

برطانیہ میں سر پھرے نوجوان نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا، سڑکوں پر کیا کرتا رہا جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

برطانیہ میں سر پھرے نوجوان نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچوا دیا لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا اور بلا آخر پولیس کے ہتھے چڑھ ہی گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر کیمبرج کے ہائے وے پر115میل فی گھنٹہ کی رفتار سے کار دوڑاتے ایک نوجوان نے پیچھا کرتی پولیس سے بچنے کیلئے اپنی جان تک خطرے میں ...

Read More »

’اگر آپ روزانہ مٹھی بھر کر یہ چیز کھا لیں تو ہمیشہ ذیا بیطس سے محفوظ رہیں گے‘

  خشک میوہ جات کے بے شمار طبی فوائد سے ہم آگاہ ہیں اور اب سائنسدانوں نے ان کا ایک اور ایساحیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ ہر کوئی انہیں اپنی خوراک کا باقاعدہ حصہ بنا لے گا۔ میل آن لائن کے مطابق کینیڈا کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”روزانہ ایک مٹھی (تقریباً75گرام)بادام، کاجو ، اخروٹ اور دیگر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.