Home / 2018 / مئی / 29

Daily Archives: مئی 29, 2018

ریٹائر ڈ انگلش ٹیچر نے ٹرمپ کا بھجوایا خط ڈھیروں غلطیاں نکال کر وائٹ ہاﺅس واپس روانہ کردیا

 سابق ٹیچر نے کیپٹل ورڈز، سپیلنگ کی غلطیاں اور رائٹنگ سٹائل سمیت ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کا مکمل پوسٹ مارٹم کرکے اسے وائٹ ہاﺅس کی طرف روانہ کردیا۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یوون میسن نامی ایک ریٹائرڈ ہائی سکول ٹیچر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط لکھ کر کہا تھا کہ انہیں فروری میں فلوریڈا کے ...

Read More »

وہ وقت جب رسول اللہ ﷺ کی بہادر پھوپھی نے میدان جنگ میں یہودیوں کی سازش ناکام بنا دی

مسلمان خواتین اپنے مومن مردوں کا پورا دفاع کرتی ہیں اور میدان جنگ میں بھی ایسے کارہائے نمایاں انجام دیتی نظر آتی آئی ہیں جس سے مجاہدین کو تقویت ملتی تھی ۔آغاز اسلام میں میدان بدر و احد کے بعد غزوہ خندق میں بھی یہ بہادر خواتین میدان عمل میں موجود تھیں۔تاریخ بتاتی ہے کہ غزوۂ خندق میں کفر کا ...

Read More »

سعودی قیادت کے خلاف پراپیگنڈے کی روک تھام کاقانونی مسودہ تیار

سعودی عرب کی قیادت، فردیا خاندان کیخلاف منفی پراپیگنڈے کی روک تھام کیلئے قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جس کی سعودی مجلس شوری نے منظوری دے دی ہے۔ عرب اخبار کے مطابق سعودی مجلس شوری کی جانب سے حتمی منظوری کیلئے تیار کردی مسودہ خادم حرمین شریفین کو بھجوا دیا ہے، یہ مسودہ 8 دفعات پر مشتمل ہے ...

Read More »

بھارت نے ایران کی خوشی کے لئے امریکہ کو زوردار جھٹکا دے دیا، انتہائی حیران کن خبر آگئی

 بھارت پاکستان اور چین کے خلاف اپنے مذموم ارادوں کو انجام تک پہنچانے کے لیے افغانستان اور ایران کو رام کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہا ہے ، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب ایران کی خوشی کے لیے اس نے امریکہ کو بھی زوردار جھٹکا دے ڈالا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے ...

Read More »

نارویجن مارکیٹوں سے مضر صحت انڈین چاول فوری طور پر ضبط کرنے کے احکامات

نارویجن محکمہء صحت نے مضر صحت انڈئن چاولوں کے بارے میں عوام کو خبردار کیاہے کہ وہ انڈین باسمتی کلاسک پرل مارکہ چاول نہ خریدیں۔کیونکہ اس میں مضر صحت نباتاتی کیمیکل کا انکشاف ہوا ہے۔یہ چاول ایک مقامی کمپنی نے امپورٹ کیے ہیں۔اب تک یہ چاول مارکیٹ میں خوراک کی دوکانوں اور ریستورانوں میں سپلائی کے جا چکے ہیں۔محکمہء خوراک ...

Read More »

بہادر شاہ کی لاڈلی بیٹی’’کلثوم زمانی‘‘

Today of Bahadur Shah Zafars daughters in law فوج لڑتی ہوئی دُور نکل گئی تھی۔ بستی، ندی سے پانی لایا ہم نے پیا اور نواب نورمحل کے چہرے پر چھڑکا۔ نورمحل رونے لگیں اور بولیں ابھی خواب میں تمھارے بابا حضرت ظل سبحانی کو دیکھا ہے کہ طوق و زنجیر پہنے ہوئے کھڑے ہیں اور کہتے ہیں کہ،’’آج ہم غریبوں ...

Read More »

کالے چور کی کارستانی።።። ناقابل یقین سچی کہانی

نانی اماں کی زبانی شازیہ عندلیب حصہ دوم کچھ روز بعد پھر ماں جی کی سب سہیلیوں کی ٹولی دریا کی جانب اپنے اپنے گھڑے صراحیاں اور گاگریں لے کر چل پڑیں۔حسب معمول پہلے دریا میں ہم لوگ تیرنے لگیں۔کپڑے اور زیور درختوں کے جھنڈ میں رکھ دیے۔دو تین روز آرام سے گزر گئے کوئی چیز چوری نہ ہوئی تو ...

Read More »

کتوں سے دہشت گردی کروانے پر چار افراد کو سزائے قید

چار افراد کو کتوں کو دوسرے جانوروں پر حملہ کرنے ظلم و دہشت گردی کرنے اور قانون حیوانات کی خلاف ورزی پر عدالت نے سزا سنائی ہے۔ کتوں جانوروں مثلاً بلی اور خرگوشوں کا شکار کرنے کی ٹریننگ دینے والے گروہ کا تعلق ناروے کے صوبہ اوسفولڈ،آکرش ہاؤس اور فرانس سے ہے۔گروہ کے رنگ لیڈر کو دو سال کی سزا ...

Read More »

نارویجن زبان کا امتحان کینسل

اوسلو میں نارویجن زبان کا امتحان کمپیوٹر سسٹم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے۔اس بات کی اطلاع اوسلو میں سکولے رود کی پرنسپل G248rild Steen گوریل سٹین نے دی۔انکا کہنا ہے کہ یہ مسلہ تقریبا ہر سال ہوتا ہے اور ابھی تک اسک کوئی حل نہیں نکالا جا سکا۔گوریل نے بتایا کہ تکنیکی عملہء مسلہء ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.