Home / 2018 / مئی / 27

Daily Archives: مئی 27, 2018

وہ عورت میری بیوی نہیں تھی

مولانا صاحب جمعہ کے خطبہ میں جزباتی تقریر کررہے تھے۔”میری زندگی کے سب سے سہانے شب وروز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی۔” حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہے ہیں؟؟ مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا،”گھبرائیے نہیں،وہ عورت میری ماں تھی۔” ۔۔۔ایک صاحب کو یہ بات بہت پرلطف لگی،سوچا ...

Read More »

Mother and child multicultural function held in Askim city

A function was held in Askim city centre at the football Club for women and children. Women and children from different backgrounds and different countries like, Pakistan, Iraq, Kurdistan, Russia and Palestine participated in the program. The Norwegians mothers appreciated and encouraged this type of function. The program was organized by the multicultural women group. They were three in the ...

Read More »

واسطہ 

امتیاز فہیم قادری صاحب چہرے پہ بے تحاشہ برہمی و غصے کے تاثرات لئے ہوئے گھر میں داخل فہوئے۔ چیخ کے بیگم کو آواز دی، بیگم بیچاری گھبرا کے آئی، خیر تو ہے؟ کیا ہوگیا؟ تم شیخ صاحب کے گھر گئی تھیں؟ قادری صاحب نے اپنے دیرینہ، جگری اور گہرے دوست کے نام کا حوالہ دیکر پوچھا، 147اور تم نے ...

Read More »

امام کعبہ کی تجویز

مرتبہ صائقہ بابر لندن رمضان کریم کے آخری دس دن مندرجہ ذیل تین اعمال کا اہتمام کرلیں۔۔۔ ۱- ہر رات ایک روپیہ خیرات کریں۔ جس دن لیلۃ القدر ہوگی وہ ایک روپیہ کی خیرات ایسے ہو جائے گی جیسے آپ نے ۸۴ سال تک خیرات دی۔ ۲- ہرات دو رکعت نماز ادا کریں۔جس رات لیلۃ القدر ہوگی وہ نماز ایسی ...

Read More »

روزے کے مسائل میں غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ

  selected by Shabbirud Din Italy: روزے کے مسائل میں غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ روزہ کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔ از قلم: مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی پہلی غلط فہمی ❌❌الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے . ✅? درست مسئلہ یہ ہے کہ از ...

Read More »

پاکستانی کرکٹ آزمائش کے نئے موڑ پر!

(شیخ خالد زاہد) ہمارے ملک کا تعلیمی نظام مسلسل تبدیلی اور جدیدیت کے عمل سے گزرتا ہی چلا جا رہا ہے اور بچے ہر بار نئی آزمائشوں کیلئے تیار رہتے ہیں، جس کی وجہ سے بچوں میں ہمیشہ بہتر سے بہتر کارگردگی دیکھانے کی جستجو بڑھتی چلی جا رہی ہے ۔پاکستان اپنے کسی بھی معاملے میں غیر مستحکم واقع ہوا ...

Read More »

وہ آشنائیاں کیا کیا سردار یعقوب

وہ آشنائیاں کیا کیا سردار یعقوب باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری آج بھانجے عابد مختار گجر ماجد مختار گجر کے ساتھ پشاور سی ایم ہائوس گیا تھا۔برادر فضل الہی ایم پی اے نے پزیرائی کی اور مجھے بھی اندر بلا لیا۔ کافی عرصہ پہلے شائد جبری میں عظیم شخص ماسٹر تاج کے جنازے میں ملاقات ہوئی تھی۔آج جب چیف منسٹر ...

Read More »

تین روز برلن میں ۔

تین روز برلن میں ۔ ( حصہ اول ) عارف محمود کسانہ برلن جانے کا یہ تیسرا اتفاق تھا۔ پہلی بار آٹھ سال قبل جنیٹکس کی عالمی تنظیم کی کانفرس میں شرکت کی غرض جانا ہوا جبکہ دوسری مرتبہ گذشتہ سال اپنے اہل خانہ کے ساتھ یورپ کی سیاحت کرتے ہوئے وہاں ایک رات قیام تھا۔اُس دورہ کا احوال ایک ...

Read More »

یورپین یونین میں ای میل صارفین کی ذاتی معلومات کی رازداری کا نیا قانون

یورپین یونین نے ای میل کے صارفین کی ذاتی معلومات استعمال کرنے کے لیے اجازت کا نیا قانون پاس کیا ہے۔یہ قانون ماہ جولائی میں ناروے میں بھی رائج ہو جائے گا۔یہ قانون صارفین کی ان ذاتی معلومات کا احاطہ کرتا ہے جو کہ صارفین مختلف انٹرنیٹ کمپنیوں اور آن لائن اداروں سے روابط کے دوران فراہم کرتے ہیں۔اس سلسلے ...

Read More »

تفریحی پارک میں تین بچے تیز رفتار جھولے سے گرنے کے باعث زخمی

صوبہ روگے لینڈ کے قصبے ساعودا میں تین بچے بالترتیب پانچ برس، چھ برس اور دس برس ایک تیز رفتار جھولے سے گرنے کے باعث زخمی ہو گئے۔تفتیش کے مطابق یہ حادثہ جھولے کی سیٹ بیلٹیں ٹھیک طریقے سے کس کر نہ باندھندنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ بچوں کے جھولے سے گرتے ہی حکام نے فوری طور پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.