Breaking News
Home / 2018 / مئی / 24

Daily Archives: مئی 24, 2018

اگر آپ کے پاس آئی فون ہے تو گوگل آپ کو 1 لاکھ روپے دے گا کیونکہ۔۔۔

صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت اکٹھا کرنے پر گوگل کو قانونی کاروائی کا سامنا ہے اور اگر آپ آئی فون کے مالک ہیں تو اس قانونی کاروائی کے نتیجے میں آپ بھی گوگل سے 700پاﺅنڈ (تقریباً ایک لاکھ آٹھ ہزار پاکستانی روپے) ہرجانہ ملنے کی توقع کر سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق گوگل پر الزام ہے کہ اس ...

Read More »

بحرینی بادشاہ کے بیٹے نے سڑک کنارے مچھلیاں بیچتے مچھیرے کو ایسی پیشکش کردی کہ جان کر آپ بھی اس کی قسمت پر عش عش کر اُٹھیں گے

بحرینی دارلحکومت کی ایک مصروف سڑک کے کنارے مچھلی بیچنے والے ایک غیر ملکی نوجوان کو گزشتہ روز اس وقت ایک حیرت انگیز تحفہ ملا جب بحرینی شہزادہ شیخ ناصر بن حماد الخلیفہ خود چل کر اس کے پاس چلے آئے اور اسے ایک ایسی کاروباری پیشکش کر ڈالی کہ نوجوان کے لئے اپنی خوش قسمتی پر یقین کرنا مشکل ...

Read More »

دنیا کا سب سے طاقتور ویز ا کس ملک کا ہے ؟نئی فہرست جاری ہو گئی ،جواب ایسا کہ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

  جاپان نے دنیا کے سب سے طاقت ور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کرلیا، دنیا کے 189 ممالک میں ویزا فری اینٹری، پاکستان کا نمبر 98 ،صرف 33 ممالک میں ویزا فری اینٹری ہو سکتی ہے۔عالمی فہرست میں متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تیز رفتاری سے اوپر آرہاہے، اماراتی شہری 154 ملکوں میں بغیر ویزہ داخل ہوسکتے ہیں۔ گلوبل سٹیزن ...

Read More »

روزے کی حالت میں بیوی

ایک آدمی نے مولوی صاحب سے سوال کیا…. کیا روزے کی حالت میں بیوی کو I LOVE YOU بول سکتے ھیں مولوی صاحب: دو باتوں کا خیال رکھنا لازمی ھے۔ ۱۔ اگر کسی اور کی بیوی ھو اور اس کے شوھر کو پتہ چل گیا تو پٹائی کے دوران خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ سکتا ھے۔ ۲- اگر بیوی آپ ...

Read More »

پکوڑوں کی فضیلت

    Selcted by Saiqa sarwat: ” پکوڑوں کی فضیلت کے بارے میں عرض ہے کہ یہ پکوڑے افطاری کا دوسرا اہم رکن ہے۔ پکوڑے اکیلے فرض نہیں ہوئے تھے اسکے ساتھ سموسے اور کچوڑیاں بھی برابر مانی جاتی ہیں- اگر کسی مجبوری کے تحت پکوڑے نہ مل سکیں تو آپ سموسے اور کچوڑی سے کمی پوری کر سکتے ہیں ...

Read More »

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں!

(شیخ خالد زاہد) رمضان کا ماہ مبارک ایک امت کا تصور لئے آتا ہے اور یہ باور کرانے کی کوشش کرتا ہے کہ اپنے ہر معاملے پر ایک ہوجاؤ مگر سب اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجدیں بنائے بیٹھے ہیں اور ایک دوسرے کے حالات پر سوائے افسوس کے اور کچھ نہیں کر رہے ۔ ہر کوئی یہ سمجھ رہا ...

Read More »

دولتمند ٹیکسی ڈرائیور بیروزگاری الاؤنس فراڈ میں ملوث

ایک ٹیکسی ڈرائیور کئی برس تک محکمہء روزگار سے لاکھوں کراؤن بیروزگاری الاؤنس کی مد میں محکمہء سے لیتا رہا۔نارویجن روزنامہ برگن ٹائمز کے مطابق Gulating کورٹ نے فراڈ میں ملوث ٹیکسی ڈرائیور کو فرلاکھوں کراؤن کا فراڈ کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزاء سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ڈرائیور سن دو ہزار سات سے لے ...

Read More »

اوسلو میں ایک شخص پتھراؤ سے زخمی

اوسلو میں ایک نوجوان جو کہ نائٹ ڈیوٹی پر تھا نا معلوم شخص کے پتھراؤ سے زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ استوونر میں منگل کی رات پیش آیا۔اس علاقے میں پتھر مارنا ایک مسلہء ہے۔رات کی ڈیوٹی پر موجود نو جوان اہلکار ایوب زینکی جوکہ تنظیم Natteravnene کے سربراہ بھی ہیں نے کہا کہ ستوونر کے علاقے میں تشدد اور ...

Read More »

غیر ملکی پس منظر رکھنے والے افراد میں اوسطًا کم آمدن 

نارویجن سروے کمپنی ایس ایس بی کے مطابق ایسے افراد جو کہ غیر ملکی پس منظر رکھتے ہیں ان افرادا کی نسبت کم اوسطً آمدن رکھتے ہیں جو کہ نارویجن ہیں۔یہ سروے آٹھ سو افراد پر کیا گیا۔نتائج کے مطابق ایسے افراد نارویجن خاندانوں سے گیارہ فیصد کم آمدن رکھتے ہیں۔ لیکن ایسے افارد جن کے والدین انڈین ہیں ان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.