Home / 2018 / مئی / 21

Daily Archives: مئی 21, 2018

اسٹاک ہوم میں شوکت خانم ہوسپٹل کے فنڈز کے لیے تقریب کا انعقاد

فرینڈز آف شوکت خانم اسکینڈے نیویا کے نے سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم میں شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کراچی کی تعمیر کے لیے امدادی رقوم اکٹھی کرنے کی غرض سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جس کا آغاز قدیر علی کی تلاوت قرآن حکیم سے ہوا۔ غزال مہدی نے بہت خوبصورتی سے تقریب کی نظامت کے فرائض سرانجام دئیے۔ ...

Read More »

دریا میں سیلابی پانی کی وجہ سے موٹر وے کی بندش

دریا میں سیلابی پانی کی وجہ سے موٹر وے کی بندش اوسفولڈ صوبہ میں گذشتہ ہفتے دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے موٹر وے ای سکس کو بند کر دیا گیا۔آشم شہر کے فوسم پل کے نیچے دریا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہو گئی۔پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے ...

Read More »

شمالی یورپ کا بلند ترین ائیرپورٹ بند ہونے کا امکان 

ایک اطلاع کے مطابق شمالی یورپ کا بلند ترین ائیرپورٹValdres میں ماہ جولائی میں بند ہونے کا امکان ہے۔ اگر ائیر پورٹ کے حکام اور مقامی محکمہء کے درمیان اگلے چند ہفتوں میں کوئی معاہدہ نہ طے پا سکنے کی صورت میں ایوینور کے مطابق یہ ائیرپورٹ بند کر دیا جائے گا۔ حکومت کے منصوبے کے مطابق اس ائیر پورٹ ...

Read More »

پٹھان کون ہے۔؟

 selected by Ghazala Shaheen پٹھان کو آفغان کہتے ہیں آفغان اسلئے کہتے ہیں کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جنات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نے اپنے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہے کہ مجھے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ السلام نے ...

Read More »

’’ان کے ذریعے سورج کو۔۔۔‘‘ سائنسدانوں کو پتھروں پر لکھے 900سال پرانے ایسے نشانات مل گئے کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

 آج ہمارے پاس کیلنڈر اور گھڑیاں موجود ہیں اور وقت و تاریخ کے حوالے سے ہمیں کسی دقت کا سامنا نہیں لیکن قدیم زمانوں کے لوگ کیا کرتے ہوں گے؟ اب اس حوالے سے امریکی ریاست ایریزونا میں ایسی دریافت ہوئی ہے کہ سن کر آپ ششدر رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ایریزونا کی وردے (Verde)نامی وادی ...

Read More »

مدینہ منورہ،آئندہ ہفتے سے ٹریفک چالان خودکارسسٹم سے ہوں گے

 ریجنل ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ میں سیٹ بیلٹ اور موبائل کی خلاف ورزی کرنے پرخود کارچالان سسٹم 5 دن بعد نافد کر دیا جائے گا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹویٹر اکا ؤ نٹ پر اہلیان مدینہ منورہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خود کارچالان سسٹم کا تجرباتی ...

Read More »

پابندیوں سے بچنے کے لیے 8 یورپی کمپنیاں ایران سے واپس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ کے اعلان کے بعد ایران میں کام کرنے والی 8 بڑی یورپی کمپنیوں نے ان پابندیوں سے بچنے کے لیے واپسی کی راہ لی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ایوان صنعت وتجارت سے جاری بیان میں کہاکہ جن یورپی ملکوں کی 8 بڑی کمپنیوں نے ...

Read More »

مسجد الحرام میں ایک مرتبہ پھر کرین گر گئی، رمضان المبارک میں انتہائی افسوسناک خبرآگئی

 مکہ مکرمہ میں ایک موبائل کرین تعمیراتی کام کے دوران گر گئی ہے جس کے نتیجے میں کرین کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ مقامی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ کرین تعمیراتی کام کی ایک مخصوص جگہ پر گری ہے جہاں عبادت گزار موجود نہیں تھے۔ الاخباریہ ٹیلی ویژن چینل نے مکہ کے حکام کے حوالے ...

Read More »

جب رسول کریم ﷺ نے ایک خاتون سے فرمایا ’’ تم ماہ رمضان میں عمرہ کرلینا تمہیں حج کا ثواب ملے گا ‘‘کیا عام مسلمان بھی اس عظیم ثواب سے ہمکنار ہوسکتے ہیں ،آپ بھی جانئے

رمضان المقدس کا آغاز ہوتے ہی زائرین مکہ مدینہ پہنچ جاتے ہیں اور ماہ رمضان میں وہیں قیام بھی کرتے ہیں کیونکہ اس ماہ میں خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ میں کی جانے والی عبادات کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے ۔ماہ مقدس میں جو لوگ عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں ،اس کا ثواب بھی انہیں حج کے ...

Read More »

شہزادہ ہیری کی بیگم برطانیہ کی نئی شہزادی میگھن مارکل ان سے کتنے سال بڑی ہیں؟عمر کا اتنا فرق کہ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا

لیڈی ڈیانے کے چھوٹے صاحبزادے شہزادہ ہیری بھی دلہنیا بیاہ لائے اوران کی دلہن اداکارہ میگھن مارکل ان سے عمر میں بڑی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری 15ستمبر 1984جبکہ ان کی اہلیہ اداکارہ میگھن 4اگست 1981ءکو پیداہوئی تھیں اور یوں شہزادہ ہیری 33، میگھن 36سال کی ہوئیں، دونوں کی عمر میں تین سال ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.