Breaking News
Home / 2018 / مئی / 18

Daily Archives: مئی 18, 2018

درختوں کے درمیان کھڑے اس ہوائی جہاز کے اندر دراصل کیا ہے؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

 کہاوت ہے کہ ’شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔‘ یہ کہاوت اس امریکی شخص پر کماحقہ صادق آتی ہے، جس نے ہوائی جہاز میں گھر بنانے کا شوق پال لیا اور پھر اس شوق کو پورا کرنے پر کروڑوں روپے خرچ کر ڈالے۔ میل آن لائن کے مطابق اس شخص کا نام بروس کیمپ بیل ہے جو امریکی ریاست اوریگن ...

Read More »

تاریخ کا معروف ترین بادشاہ جس کی قبرپر لکھا تھا اسے کھولا تو دنیا لرز اُٹھے گی، تحقیق کاروں نے یہ وارننگ پڑھنے کے باوجود اسے کھولا تو صرف 24 گھنٹوں بعد کیا خوفناک ترین کام ہوگیا؟ جان کر آپ بھی لرز اُٹھیں گے

بعض اشیاء، اور کبھی کبھار بعض انسانوں کو بھی لوگ منحوس سمجھنے لگتے ہیں۔ نحوست کے اس نظریے میں بظاہر کوئی صداقت نظر نہیں آتی لیکن تاریخ کی کتابوں میں کئی ایسے واقعات ملتے ہیں جن میں نحوست کا جادو سر چڑھ کر بولتا نظر آتا ہے۔ ویب سائٹ سپیکنگ ٹری کی ایک رپورٹ میں کچھ ایسی ہی اشیاءاور انسانوں ...

Read More »

سڑکوں پر بھیک مانگنے والی اس بھکارن کی موت، پھر پولیس کو اس کے بینک اکاﺅنٹ کا سراغ مل گیا، اس میں کتنی رقم موجود تھی؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ کبھی خوابوں میں بھی تصور نہیں کرسکتے

 پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس حسرت و یاس کی تصویر بنے بھکاریوں کو دیکھ کر ہر کسی کا دل پسیج جاتا ہے لیکن ان میں سے بعض کے بینک اکاﺅنٹ پر نظر پڑے تو دل اچھل کر حلق میں بھی آ سکتا ہے۔لبنان کے دارلحکومت میں کئی دہائیاں بھیک مانگ کر دنیا سے رخصت ہو جانے والی ایک مشہور بھکارن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.