Home / 2018 / مئی / 16

Daily Archives: مئی 16, 2018

ممبئی حملہ کیس،عدالت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے واجد ضیاءاور زاہد اختر کو طلب کر لیا

انسداد دہشت گردی نے ممبئی حملی کیس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے واجد ضیاءاور زاہد اختر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی کیس حملہ کی سماعت انسداد دہشت گردی میں ہوئی ۔ممبئی کیس حملہ میں استغاثہ کے گواہ سہیل تاجک کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔آخری استغاثہ کے 2پاکستانی گواہوں کی طلبی کے سمن بھی جاری کر دیے ...

Read More »

’’ میں ایک بزرگ کے پاس گیا، اپنی مشکلات کے بارے میں بتایا اور دعا کی درخواست کی تو وہ ۔ ۔ ۔‘‘ مشکلات سے گھبرانے والے نوجوانوں کیلئے ملک ریاض نے ایسا قصہ سنا دیا جو ہرپاکستانی کو ضرور معلوم ہونا چاہیے

 بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے بتایاکہ ”میں ایک بزرگ اور استاد کے پاس گیا اور اپنی مشکلات کے بارے میں بتایا اور دعائے خیر کی گزارش کی، بزرگ نے کہا تم مجھے یہ بتاﺅ کہ تم اور تمہارے لوگ جو کام کررہے ہیں کیا وہ نیکی ہے؟ میں نے فوراً جواب دیا ”سو فیصد، ہم اس کام ...

Read More »

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ ، ہلاکتیں ، اس طیارے میں کیا چیز لے جائی جارہی تھی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نیپال میں موسم کی خرابی کے باعث کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیاہے اور طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن راجن نے کہاہے کہ چھوٹے کارگو طیارے نے سرخٹ ایئرپورٹ سے حملہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر سم کوٹ جانے کیلئے اوڑان بھری تھی اور اس کے تھوڑی دیر بعد ہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.