Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناسانے 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کردیا

ناسانے 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کردیا

 

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ’’ ناسا‘‘نے 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خلائی مشن کا نام 2020 رکھا گیا ہے جس پر گزشتہ 4 برس سے کام ہو رہا ہے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ مشن پر بھیجی جانے والی خلائی گاڑی کے ساتھ چھوٹا ہیلی کاپٹر بھی ہوگا، جسے جولائی میں متعارف کیا جائے گا اور اس کا وزن 4پاؤنڈز ہوگا۔ اس ہیلی کاپٹر کو ڈرون کی طرز پر تیار کیا گیا ہے۔
، جس کا سب سے بڑا چیلنج زمین اور مریخ کے ماحول میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ناسا کے مطابق زمین پر ہیلی کاپٹر زیادہ سے زیادہ 40 ہزار فٹ کی بلندی تک اڑ سکتے ہیں جب کہ مریخ کا ماحول زمین کا ایک فیصد ہے۔

 

Check Also

رمضان المبارک میں عمر کوٹ کی ہندو برادری نے مسلمانوں کیلئے ایسا کام کردیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

  ماہ رمضان المبارک میں عمرکوٹ میں مذہبی رواں داری کی اعلیٰ مثال مقامی ہندوؤں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: