Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سعودی عرب میں جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کا امکان اس مرتبہ رمضان میں کتنے روزے ہوں گے؟ ممکنہ اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کا امکان اس مرتبہ رمضان میں کتنے روزے ہوں گے؟ ممکنہ اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کا امکان اس مرتبہ رمضان میں کتنے روزے ہوں گے؟ ممکنہ اعلان ہوگیا

سعودی فلکی علوم کے ماہر ملھم بن محمد ہندی نے کہا ہے کہ رواں برس سال شعبان 30دن کا ہوگا جبکہ رمضان المبارک 29 پر اختتام پذیر ہونے کی توقع ہے۔

سعودی اخبار کے مطابق سعودی فلکی علوم کے ماہر ملھم بن محمد ہندی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلکی مشاہدے سے معلوم ہوا ہے کہ منگل 29 شعبان کو رمضان کا چاند دوپہر 2 بجکر 48منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ شام ہونے سے قبل وہ غروب ہوجائے گا۔

اس لئے منگل کو رمضان کا چاند مجرد آنکھ سے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ اس طرح سعودی عرب سمیت قرب و جوار کے ممالک میں یکم رمضان المبارک جمعرات کو ہوگا اور غالب امکان ہے کہ ماہ رمضان 29 ایام کا ہو گا۔

 

Check Also

وہ مسجد جہاں نمازی 37 برس تک غلط سمت میں نماز پڑھتے رہے، بالآخر قبلہ رخ کا پتہ کیسے چلا؟ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے

دنیا میں شاید ہی کوئی مسلمان ہو جسے یہ بات معلوم نہ ہو کہ اس ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

error: Content is protected !!
%d bloggers like this: