Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / نواز شریف نے باہر بھیجنے کیلئے منتیں کیں: پرویز مشرف

نواز شریف نے باہر بھیجنے کیلئے منتیں کیں: پرویز مشرف

نواز شریف نے باہر بھیجنے کیلئے منتیں کیں: پرویز مشرف

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف نے جلاوطنی کیلئے ترلے کئے، میں نے اسے باہر نہیں بھیجا تھا۔

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کاکہناتھاکہ مجھ سے حساب مانگتے ہیں۔ مجھے تو ایک لیکچر دینے کے دو کروڑ روپے تک ملتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف بزدل ہے،باہر بھیجنے کیلئے منتیں کررہا تھا۔ نوز شریف نے باہر جانے کیلئے شاہ عبداللہ کے بھی ترلے کئے۔ میں نے نواز شریف کو نہیں بھیجا، یہ مجھ سے کئی شخصیات کے ترلے کراکے باہر گیا۔

 

Check Also

دبئی میں مقیم پاکستانی خاندان جس پر 37 لاکھ درہم جرمانہ لگادیا گیا، لیکن پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں

دیار غیر میں آدمی مصائب میں گھر جائے تو کسی جانب سے امید کی کرن ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: