Home / 2018 / مئی / 10

Daily Archives: مئی 10, 2018

’اگر آپ کے بال جلد اُڑجائیں یا سفید ہوجائیں تو اس کا مطلب ہے آپ کے جسم میں۔۔۔‘ جدید تحقیق میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے انتہائی خطرناک انکشاف کردیا، جان کر گنجے افراد کو آج رات نیند نہ آئے گی

 کم عمری میں کوئی مرد گنجا ہو جائے یا بہت جلد بال سفید ہو جائیں تو ظاہری شکل خراب ہونے پر اس کی نیند تو ویسے ہی اڑ جاتی ہے لیکن اب جدید تحقیق میں سائنسدانوں نے ان عوامل کا ایک ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ ایسے مردوں کی نیندیںسچ میں حرام ہو جائیں گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ...

Read More »

”ہم ایٹم بم بنائیں گے اور۔۔۔“سعودی عرب نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا ، پوری دنیا میں تہلکہ برپا کر دیا

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام دوبارہ شروع کیا تو ہمارا ملک بھی ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے تیار ہے۔معروف امریکی نیوزچینل سی این این کے صحافی نے عادل الجبیر سے سوال کیا کہ اگر ایران نے ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کیا تو سعودی عرب کیا کرے گا ...

Read More »

”اسلام آباد ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافر پرواز کے وقت سے 5 گھنٹے پہلے سے نکلیں کیونکہ ۔۔۔“ پی آئی اے نے ایسی ہدایات جاری کر دیں کہ سن کر کئی مسافر اپنی ٹکٹیں ہی تبدیل کروا لیں گے

 اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شروع کر دیا گیاہے تاہم انتظامی معاملات کے حوالے سے سہولیا ت کا فقدان دیکھنے میں نظر آ رہاہے جس کے بارے میں حکام کا کہناہے کہ اس پر جلد ہی قابو پا لیا جائے گااور حالات کو معمول لایا جائے گاتاہم بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے پاکستان انٹر نیشنل ایئر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.