Home / 2018 / مئی / 06

Daily Archives: مئی 6, 2018

70سال بعد بوڑھا اپنی کالج کی ڈگری مکمل کرنے پہنچ گیا،اتنے سال کہاں تھا؟ جا ن کر آپ بھی داد دینے پر مجبورہو جائیں گے

امریکہ کی یونیورسٹی آف ٹولیڈو نے ایک 96سالہ بابے کو گزشتہ روز کالج ڈگری جاری کر دی ہے جس کی تفصیلات کچھ ایسی ہیں کہ سن کر آدمی کی حیرت گم ہو جائے۔ میل ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق باب برگر نامی اس شخص نے 1940ء میں اس ادارے سے تعلیم حاصل کی تھی لیکن اسے کبھی ڈگری جاری ...

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہودی حضرت جبرائیلؑ کو اپنا دشمن اور میکائیلؑ کو اپنا دوست کیوں کہتے ہیں ؟ایسی بات جو اس بد بخت قوم کی فطرت کھول کر بیان کردیتی ہے

 یہودی کبھی اللہ کی پسندیدہ قوم ہواکرتے تھے لیکن تکبر فرعونیت اور شرک نے اس قسم کی بدبختی پر مہر لگا دی اور اللہ نے اسے عذاب سے دوچار کیا ہے ۔تواریخ کی کتابوں میں یہودیوں سے متعلق بہت سے ایسے واقعات درج ہیں جن میں اس ناخلف قوم کی بدخوئی اور بدنیتی کی تفصیلات بھی بیان کی گئی ہیں ...

Read More »

سعودی عرب میں چرچ کی تعمیر کا معاہدہ نہیں ہوا:کیتھولک انتظامیہ

مصر کی کیتھولک کلیسا کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں چرچ تعمیر کرنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کیتھولک کلیسا مصر کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی اعلامیہ میں کیا گیا کہ ویٹی کن سٹی کے بین المذاہب کمیٹی کے سربراہ کی قیادت میں ایک وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا،جہاں مختلف ...

Read More »

ڈرامہ اور پاکستانی ووٹرز!

(شیخ خالد زاہد) ہماری ناقص سمجھ کیمطابق کسی خاس مقصد کواداکاری یا صداکاری کے ذرئیعہ لوگوں تک پہنچانے یا سمجھانے کو ڈرامہ کہتے ہیں، عام فہم میں اکثر سنا گیا ہے کہ یہ کیا ڈرامے بازی لگا رکھی ہے۔ بہت ساری معاشرتی اصلاحات کی طرح ڈرامہ بھی یونانیوں نے ہی شروع کیا ہے۔ کچھ عمومی تبدیلیوں سے ڈرامہ ہی ناٹک ...

Read More »

کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا

بشکریہ جناب ندیمؔ الرحمان 1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat﴾ میں گاےٴ کے گوشت کا رس ملاتی ہے. 2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovelyکمپنی پر جب مقدمہ کیا گیا تھا تب کمپنی نے خود مانا ...

Read More »

نو مئی کو اوسلو میں سکون تنظیم کا چیرٹی شو

پی ٹی آئی کے سابقہ لیڈر شاھد جمیل اوسلو میں معذور بچوں کے لیے ایک خصوصی چیرٹی شو کروا رہے ہیں۔اس سلسلے میں چیرٹی شو میں شرکت کے لیے پاکستان سے شو بزنس کی اہم شخصیت حصہ لینے کے لیے آ رہی ہیں۔یہ چیرٹی شو اوسلو کے علاوہ موس اور ٹرونڈھائم میں بھی کیا جائے گا۔ اوسلو میں یہ شو ...

Read More »

ناروے میں ملک بھر میں ہفتہء صفائی

امید ہے کہ ناروے کے ہفتہء صفائی میں ملک بھر میں ایک لاکھ کے لگ بھگ لوگ صفائی میں حصہ لیں گے۔یہ بات محکمہء صفائی کی سربراہ لیسے گل برانڈ نے ایک بیان میں کہی۔ایک ہفتے کی صفائی کے دوران ملک بھر میں سمندر اور دریاؤں کے ساحل مختلف کوڑے کرکٹ سے پاک کر دیے گئے۔ان میں پلاسٹک کے ٹکڑے،لفافے ...

Read More »

دنیا کے دس آلودہ ترین شہر انڈیا میں۔۔۔

آلودگی ماپنے کی بین القوامی تنظیم ہو WHO کے حالیہ سروے کے مطابق دنیا میں جن شہروں میں سب دے ذیادہ آلودگی پائی جاتی ہے ان میں انڈیا کے دس شہروں نے دنیا بھر میں سبقت لے لی ہے۔اس سروے رپورٹ کے مطابق انڈین شہر کانپور میں فضائی آلودگی جس میں سوڈیم کے ذرات کی اوسط ایک سو ترہتر مائیکرو ...

Read More »

بیورنڈال مسجد میں استقبال رمضان کا پروگرام

گیا رہ مئی کو سوندرے نور استراند بیورن ڈال میں استقبال رمضان کا پروگرام بو قت چاربجے سہ پہر موضوع رمضان کی پلاننگ کیوں اور کیسے؟ رمضان و قرآن تعارف و طریقہ۔ اس ماہ مبارک کے استقبالیہ پروگرام میں بہنوں اور بچیوں کو شرکت کی دعو ت عام ہے۔ خوش آمدید نظم خواتین سوندرے نور استراند بیورنڈال مسجد

Read More »

اپنا خون صاف کرنا چاہتے ہیں تو صبح اُٹھتے ہی پانی میں لیموں اور یہ چیز ڈال کر پئیں، فلمی ستاروں کو صحت مند رکھنے والی ماہر نے بہترین صحت کا نسخہ بتادیا

 فلمی ستاروں کی چمکتی صاف رنگت مداحوں کے رشک کا باعث ہوتی ہے اور اب انہی فلمی ستاروں کو صحت مند رکھنے والی ماہر غذائیات نے ایسا مشورہ دے دیا ہے جس پر عمل کرکے مداح بھی اپنا خون صاف کر سکتے اور اپنی جلد کو فلمی ستاروں کی طرح خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق گیتا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.