Breaking News
Home / 2018 / مئی / 04

Daily Archives: مئی 4, 2018

ایک بہت بڑا آتش فشاں پھٹنے والا ہے، تباہی کہاں تک ہو گی؟ شہریوں کو خبردار کر دیا گیا

امریکی ریاست ہوائی کے جزیرے بگ آئی لینڈ کا خوفناک آتش فشاں کیلاﺅ پھٹنے کو ہے۔ اس کے پوری طرح پھٹنے سے پہلے ہی خطرناک گیسیں اور دہکتا ہوا لاوا خارج ہونے لگا ہے اور جزیرے کے رہائشی علاقوں کی جانب بہہ رہا ہے۔ جزیرے کی مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلے پانچ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ...

Read More »

امریکہ نے ZTE اور Huawei فونز پر پابندی عائد کردی، آخر کیوں؟ کیا امریکہ چین سے ڈر کے بوکھلا چکا ہے؟ جانئے

 چین کا خوف امریکا کے سر پر ایسا سوار ہوا کہ اب اسے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی مصنوعات سے بھی ڈر لگنے لگا ہے۔ اسی خوف کا نتیجہ ہے کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنے فوجی اڈوں پر موجود شاپنگ سنٹرز میں چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں ہواوے اور ZTEکے موبائل فون اور موڈیم کی فروخت پر پابندی لگادی ہے۔ ’فرسٹ ...

Read More »

اس خاتون نے 59برس کی عمر میں ایسا کام شروع کردیا جس کی ہمت نوجوان لڑکیوں میں بھی نہیں ہوتی، جان کر مردوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

 انسٹھ سال کی عمر کو پہنچ کر کچھ لوگوں کے لئے تو سیدھا کھڑا ہونا بھی ذرا مشکل ہی ہو جاتا ہے لیکن ان محترمہ کو دیکھئے یہ اس عمر میں الٹی کھڑی ہو جاتی ہیں، صرف سر کے بل ہی نہیں بلکہ ہاتھوں کے بل بھی۔ ان کا نام لوئی کینی ہے اور یہ سوشل میڈیا پر ایک سلیبرٹی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.