Home / 2018 / مئی / 02

Daily Archives: مئی 2, 2018

میرا وطن کشمیر

از ڈاکٹر سید ندیم حسین صدر ادبی تنظیم دریچہ اوسلو، ناروے سُنتے ہیں ایک جنت تھی وہ پریوں کا ایک دیس تھا جہاں گُل و لالہ کی مہک تھی جو گُلابوں کا وطن تھا رنگ و بو کا چمن تھا جہاں پریاں ناچتی تھیں قطار اندر قطار دِل کو لُبھاتے سبزہ زار آسماں کو چُومتی برف ہوش چوٹیاں پُھولوں سے ...

Read More »

سویڈن میںشوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کے لیے امدادی پروگرام منعقد

اسٹاک ہوم (نمانئدہ خصوصی) کینسر کی بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کی خدمات سے کون آگاہ نہیں۔ سویڈن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور سویڈن میں مقیم ان کے دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کے لیے امدادی پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا پے۔ یہ پروگرام 12 ...

Read More »

اوسلو میں بیورکنس کالج کے خلاف عدالت میں سابقہ طلباء کا مقدمہ

اوسلو میں واقعہ بیورکنسBj248rknes کالج برائے ماہرین خوراک کے خلاف سابقہ چالیس طلباء نے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ان طلباء نے سن دو ہزار نو سے سن دو ہزار پندرہ تک کالج میں ماہر خوراک کی بیچلر ڈگری حاصل کرنے کے لے تعلیم حاصل کی ۔لیکن اس کے بعد حکومت نے ان تعلیمی اداروں کی فہرست جاری کی جن کے ...

Read More »

نارویجن نیشنل عورت پر روانڈا میں نسل پرستی کے ہنگاموں میں شامل ہونے پر مقدمہ

ایک چوالیس سالہ نارویجن نیشنلٹی ہولڈر عورت کو ملک میں نسل پرستی کے فسادات میں حصہ لینے کے الزام میں گرفتار کر کے اس پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔چوالیس سالہ ملزمہ کے وکیل ناروے سے روانڈا پہنچ گئے ہیں۔وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ ابھی عدالت میں مقدمہ کی سماعت ہو گی تاہم فیصلے کے بارے میں حتمی طور ...

Read More »

تھرومس ائیرپورٹ پر مسافر کو خفیہ ہتھیار رکھنے پر سزا

یکم مئی کو ایک مسافر کو تھرومس ائیر پورٹ پر کریڈٹ کارڈمیں چھپے چاقو نماء ہتھیار دوران سفر ساتھ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کرلیا گیا۔ائیر پورٹ سیکورٹی مینیجر نے بتایا کہ کریڈٹ کارڈ چاقو ایک ایسا خفیہ ہتھیار ہے جو کہ حال ہی میں متعارف ہوا ہے یہ کریڈٹ کارڈکے ساتھ جڑا ہوتا ہے تاہم اسکی موجودگی پر ...

Read More »

ستر بچوں کے خاندانوں کی استقبالیہ سینٹروں سے رہائشوں میں منتقلی

نارویجن قوانین میں پناہ گزینوں کے لیے مزید نرمی کی گئی ہے۔اس سلسے میں حکومت نے اڑتیس ملین کراؤن کی رقم ان خاندانوں کے لیے مخصوص کی ہے جو پچھلے کئی برسوں سے کیمپوں کے استقبالیہ مراکز میں مقیم ہیں۔خاص طور سے وہ خاندان جن میں چھوٹے بچے موجود ہیں۔یہ وہ خاندان ہیں جن کے پاس انکے شناختی کا غذات ...

Read More »

مری تیری خیر

چند دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ملکہ کوہسار مری الیکٹرانک میڈیا کی زد میں ہے ثابت کیا جا رہا ہے کہ مری کے لوگو اپنے مہمانوں کے ساتھ اچھا رویہ نہیں رکھتے انہیں کسی بھی اختلاف کی صورت میں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔اکا دکا واقعات کہاں نہیں ہوتے کیا ہم جب لاہور کراچی پنڈی میں ہوتے ہیں تو ...

Read More »

ڈاکٹروں نے کمر درد کا ایسا علاج دریافت کرلیا جو ہمیشہ کام کرتا ہے، ایسا کیا علاج ہے؟ کمر درد سے متاثر افراد ضرور پڑھیں

 آج کے دور میں جسے دیکھو کمر پر ہاتھ رکھے پھرتا ہے۔ پوچھئے کیا ہوا تو بتائیں گے کہ بس کچھ سمجھ نہیں آئی، کمر میں ایسا درد ہوا ہے کہ چلنا پھر تو درکنا اٹھنا بیٹھنا عذاب ہو گیا ہے۔ اس بیماری کے عام ہونے کا اندازہ اس بات سے کیجئے کہ سائنسی اعداوشمار کے مطابق ہر پانچ میں ...

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھنے والے کتنے فائدے اٹھاسکتے ہیں ؟ ایسی قیمتی معلومات جو زندگی بدل سکتی ہیں

انسان کی فلاح اسی ایک کلمے اور دعا میں پوشیدہ ہے کہ وہ ہمہ وقت اللہ کی پناہ میں رہے اور جب بھی کوئی عمل کرے تو شیطان کی دستبرد سے بچارہے۔قرآن و احادیث میں اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھنے کے فضائل جہاں بیان کئے گئے ہیں وہاں انسانوں کو سمجھایا گیا ہے کہ جو بھی اعوذ باللہ من ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.