Home / 2018 / مئی / 01

Daily Archives: مئی 1, 2018

آسٹریلیا کی یونیورسٹی اچانک ایسی بدبو آنی شروع ہوگئی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی جب تحقیقات کی گئیں تو ایسا انکشاف کہ طلباءکے پیروں تلے بھی زمین نکل گئی

یہ دنیا بھی قدرت کا عجب کارخانہ ہے۔ یہاں ایسے پھل بھی پائے جاتے ہیں کہ جن کی میٹھی خوشبو انسان کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے تو دوسری جانب ایسے پھل بھی ہیں کہ جن کی خوشبو سونگھنے والے یوں دوڑ لگاتے ہیں گویا جان بچا کر بھاگ رہے ہوں۔ شاید آپ کو اس بات پر یقین نا آئے ...

Read More »

’’انسانی جسم دراصل گارے سے نہیں بلکہ۔۔۔ ‘‘قرآن مجید کی روشنی میں انسانی جسم کی تخلیق کا وہ عمل جس نے سائنسدانوں کو دنگ کرکے رکھ دیا

انسانی تخلیق کے بارے میں بہت سے سوال کئے جاتے ہیں کہ انسان کو کس قسم کی مٹی سے تخلیق کیا گیا ۔آئیے اس کا جواب قرآن سے دیکھتے ہیں ،قرآن مجید فرقان حمید میں انسانی تخلیق کے بارے میں بہت کچھ بیان کیا گیا ہے لیکن یہاں آپ کے سوال سے متعلقہ آیات درج ذیل ہیں۔ ’’ وہی ہے ...

Read More »

چین دنیا کا امیر ترین ملک، امریکا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر

 قوت خرید میں مساوات ( پی پی پی ) کو پیش نظر رکھتے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ ( ا?ئی ایم ایف ) نے 2018 میں جی ڈی پی کے اعتبار سے دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، رواں برس برس اپریل تک کے اعداد و شمار کے مطابق قوت خرید میں مساوات کے اعتبار سے جی ڈی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.