Home / 2018 / مئی

Monthly Archives: مئی 2018

کالاباغ ڈیم سیاست کی نذر ،مشینری تباہ مزدوروں کی کالونیاں لیبارٹریز کھنڈر

 کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے منتقل کی گئی مشینری ، مزدوروں کیلئے بنائی گئی کالونیاں ، لیبارٹریز کھنڈر بن چکی ہیں ، جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ ڈیم تعمیر نہ ہونے سے اربوں روپے کا نقصان اس کے علاوہ ہر سال ہورہا ہے ۔ روزنامہ دنیا کے مطابق یونین کونسل ماڑی انڈس کے علاقہ پیر ...

Read More »

بیکری مالکان کو کئے جرمانے واپس نہ کرنے پر صوبائی وزیر، اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میں فون پر تلخ کلامی، ندیم کامران نے تبادلے کی دھمکی دیدی

 صوبائی وزیر ملک ندیم کامران اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان موبائل فون پرتلخ کلامی ہو گئی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق جرمانے واپس نہ کرانے پر صوبائی وزیر نے اسسٹنٹ کمشنر کو تبادلے کی دھمکی دی‘ جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے جواب دیا کہ قانون کے مطابق کارروائی کی ہے‘ اسسٹنٹ کمشنر عرفان انور نے احترام رمضان المبارک آرڈیننس کی ...

Read More »

طیارے میں بم کی افواہ، مسافروں نے چھلانگیں لگا دیں،کئی افراد زخمی

انڈونیشیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی، بدحواس مسافروں نے طیارے سے چھلانگیں لگادیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمانتان کے ایئر پورٹ پر طیارہ 189مسافروں کو لے کر جکارتا اڑان بھرنے کیلئے تیار تھا ۔اس دوران ایک شخص نے ائر ہوسٹس کو ...

Read More »

خاندان سے دوری انٹیگریشن میں مشکلات کا باعث

نارویجن محقق Helga Eggeb248 ہیلگا نے اپنے ساتھی محقق جان کے ساتھ نارویجن معاشرے میں تارکین وطن خاندانوں کی انٹیگریشن کے بارے میں تحقیقی کی ہے۔محقق نے اس سے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ وہ تارکین وطن جو اپنے خاندان کے ساتھ نہیں رہتے انہیں مقامی معاشرے میں مل جل کر رہنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔یہ تحقیقی انہوں نے ...

Read More »

کالے چور کی کارستانی

ایک ناقابل یقین سچی کہانی نانی اماں کی زبانی شازیہ عندلیب میں ڈر کے مارے ماں جی کی گود میں دبک گئی۔میں نے ڈری ڈری آواز میں کہا چور۔سب نے پوچھا کدھر ؟ میں نے آسمان کی جانب اشارہ کیا۔ماں جی نے پھر پوچھا چور کدھر سے آیا تھا میں نے آسمان کی جانب اشارہ کر کے کہا اوپر سے۔ہائے ...

Read More »

شاہ جنات کی بیٹی

تراسی سالہ چاند بی بی اپنے علاقہ پشاور میں شاہ جنات کی پوتی کے نام سے شہرت رکھتی ہیں۔وہ اس عمر میں بھی اپنی کئی مربع ایکڑ پر پھیلی زمینوں پر ہل چلاتی ہیں اور ہر جمعرات کو علاقہ کے مزارعوں کو پلاؤ زردے اور حلوے کی دیکگیں پکوا کر بانٹتی ہیں۔انکی زمینوں پر فریقین نے قبضہ کیا ہوا ہے۔اس ...

Read More »

ہینڈ بال کی خاتون کھلاڑی کی تصاویر شئیر کرنے پر ڈیڑھ لاکھ کراؤن کا ہرجانہ

ہینڈبال کی کھلاڑی نورا مورک Nora M248rk کی تصاویر انکی اجازت کے بغیرانٹر نیٹ پر شئیر کرنے کے جرم میں ایک سینتیس سالہ شخص کو عدالت نے ڈیڑھ لاکھ کراؤن کا جرمانہ عائدکیاہے۔نورا کے وکیل کرستیان کا کہنا ہے کہ نورا مقدمہ جیتنے پر خوش ہیں۔کسی کی اور اپنی ذاتی تصاویر شئیر کرنے کے قوانین ایک جیسے ہیں۔نورا کا موبائل ...

Read More »

بریسلز جانے والی نارویجن جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

گزشتہ رز بریسلز جانے والی نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس کو اس وقت ہالینڈ کے کیپیٹل ایمرسٹر دیم کے ائیرپورٹ Schiphol میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی جب جہاز کے کاک پٹ میں سے دھواں نکل رہا تھا۔ہوائی کمپنی کے ترجمان کنوت مارٹن Knut Morten Johansen کے مطابق جیسے ہی ہائی جہاز ایمرسٹر ڈیم ائیرپورٹ پر لینڈ کیا دھواں ختم ...

Read More »

تین روز برلن میں۔

افکار تازہ (حصہ دوم) ۔ عارف محمود کسانہ بزم ادب برلن پچیس سال سے جرمنی میں اردو کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اس بزم کے جنرل سیکریٹری سرور غزالی بہت با اخلاق ، ملنسار اور باغ و بہار شخصیت ہیں۔وہ اردو افسانہ نگاری میں منفرد مقام رکھتے ہیں جبکہ جرمن زبان کے مترجم ہونے ...

Read More »

ریٹائر ڈ انگلش ٹیچر نے ٹرمپ کا بھجوایا خط ڈھیروں غلطیاں نکال کر وائٹ ہاﺅس واپس روانہ کردیا

 سابق ٹیچر نے کیپٹل ورڈز، سپیلنگ کی غلطیاں اور رائٹنگ سٹائل سمیت ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کا مکمل پوسٹ مارٹم کرکے اسے وائٹ ہاﺅس کی طرف روانہ کردیا۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یوون میسن نامی ایک ریٹائرڈ ہائی سکول ٹیچر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط لکھ کر کہا تھا کہ انہیں فروری میں فلوریڈا کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.