Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ” یہ 20 کروڑ ڈالر ان کو دے دیں“ سعودی بادشاہ میدان میں آگئے، ایسے ملک کیلئے امداد کا اعلان کردیا کہ پوری مسلم دنیا خوش لیکن ٹرمپ حیران پریشان رہ جائیں گے کیونکہ۔۔۔

” یہ 20 کروڑ ڈالر ان کو دے دیں“ سعودی بادشاہ میدان میں آگئے، ایسے ملک کیلئے امداد کا اعلان کردیا کہ پوری مسلم دنیا خوش لیکن ٹرمپ حیران پریشان رہ جائیں گے کیونکہ۔۔۔

” یہ 20 کروڑ ڈالر ان کو دے دیں“ سعودی بادشاہ میدان میں آگئے، ایسے ملک کیلئے امداد کا اعلان کردیا کہ پوری مسلم دنیا خوش لیکن ٹرمپ حیران پریشان رہ جائیں گے کیونکہ۔۔۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 29 ویں عرب لیگ سربراہ کانفرنس سعودی عرب کے شہر ظہران میں شروع ہوگئی ہے جس میں فلسطین، متحدہ عرب امارات، مصر اور اردن سمیت کئی ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔شاہ سلمان نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عرب لیگ سربراہ کانفرنس کو ’مقبوضہ بیت المقدس کانفرنس‘ کا نام دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے۔

انہوں نے فلسطین کو 20 کروڑ ڈالر امداد دینے کابھی اعلان کیا۔سعودی عرب کے فرمانروا نے کہا کہ عرب امور میں ایران کی مداخلت قابل مذمت ہے۔

Check Also

شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

چھ لاکھ میں ہمارے ہاں لوگ اچھی بھلی شادی کر لیتے ہیں لیکن ان محترمہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: