Breaking News
Home / 2018 / اپریل

Monthly Archives: اپریل 2018

موبائل پر قرآن پڑھنا جائز ہے یا ناجائز ؟ وہ شرعی مسئلہ جس کا علم ہر مسلمان کو ہونا چاہئے

دنیامیں روز نت نئے مسائل جنم لیتے ہیں ،نئی ایجادات سامنے ا آتی ہیں تو انکے استعمال کے حوالے سے انکی شرعی حیثیت پر بھی سوالا ت اٹھائے جاتے ہیں۔موبائل کے استعمال اور اس میں قرآن کو محفوظ کرنا نیز اس پر تلاوت سننے کے عمل پر بھی کئی طرح کے سوالات جنم لے رہے ہیں۔عام طور پر موبائل میں ...

Read More »

شمالی و جنوبی کوریا کے صدور کی ملاقات کو سودمندرہی:امریکی وزیردفاع

 امریکی وزیردفاع جم میٹس نے شمالی و جنوبی کوریا کے صدور کی ملاقات کو سودمند قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو پینٹاگان میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ میں یہ بتا سکتا ہوں کہ اس وقت ہم پر امید ہیں کہ ہمیں ایسا موقع 1950 کے بعد سے نہیں ملا۔میرے پاس مستقبل ...

Read More »

مودی سرکار نے لال قلعہ کی دیکھ بھال کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دے دیا،سیاسی اور عوامی حلقوں کی شدید تنقید

مودی سرکار کے اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا کا ایک اور ثبوت سامنے آیا ہے،مغلوں کی یادگار دلی کی پہچان لال قلعہ کی دیکھ بھال کا کام ایک نجی کمپنی کو ٹھیکے پر دیدیا گیا ہے۔اس فیصلے کیخلاف بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی بول اٹھیں جبکہ ملک بھر میں شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ...

Read More »

پہلے بچے کی پیدائش کے بعد ماں کی آواز کی بدل جاتی ہے تاکہ وہ ۔۔۔سائنسدانوں نے دلچسپ بات دریافت کرلی

بچے کی پیدائش کے بعد خواتین کے جسم اور روئیے میں کئی طرح کی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے ان میں ایک ایسی حیران کن تبدیلی کی نشاندہی کر دی ہے جس کے متعلق کبھی کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ سسیکس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد ...

Read More »

پی آئی اے کے جہاز کی کھڑکی پر یہ نمبر لکھے والی تصویر تو آپ نے سوشل میڈیا پر دیکھی ہو گی جب اس لڑکے سے رابطہ کیا گیا تو اس نے آگے سے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز تو اپنی بے مثال سروس کی وجہ سے پوری دنیا میں ہی شہرت رکھتی ہے اور کبھی سامان تو کبھی مسافر ہی بھول آتی ہے تاہم ان سب کے علاوہ بطور مسافر ہماری بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جنہیں پوری طرح ادا نہیں کرتے بلکہ الٹا ایئرلائن کو ہی اپنی کوتاہیوں کاذمہ دار ٹھہراتے ہیں ۔ تفصیلات ...

Read More »

اسدالدین اویسی کی نصیحت اوران کی شاہ خرچی

محفوظ الرحمن انصاری مجلس اتحاد المسلمین کے قائد اسدا لدین اویسی نے اپنی بیٹی کی منگنی میں جو شاہی خرچ کیا ہے وہ ان دنوں عام مسلمانوں موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ ملک میں جہیز اور شادی کے خرچوں نے عام آدمی کو زندہ در گور کررکھا ہے ۔ خاص طور پر حیدر آباد کچھ سال پہلے تک غربت ...

Read More »

کنڈر گارٹن کے تین سالہ بچے پر کتے کا حملہ

ایک تین سالہ بچے کو Maurtua کنڈر گارٹن اسکول شیئن میں ایک بھیڑیے نماء کتے نے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو کتے ایک کنڈر گارٹن میں گھس گئے جہاں بچے کھیل رہے تھے۔ایک کتے نے تین سالہ بچے کی ٹانگ پر کاٹ لیا۔جسے وہاں موجود بڑوں نے چھڑوایا۔پولیس نے موقع پر ...

Read More »

اوسلو کی یونیورسٹیوں میں نقل کے رجحان میں اضافہ

ایک حالیہ سروے کے مطابق سن دو ہزار گیارہ سے لے کر سن دو ہزار سولہ تک کے عرصے میں اوسلو کی چار یونیورسٹیوں کے طلباء میں امتحانات کے دوران بہت ذیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اوسلو کے ہائی اسکول (UiO) میں سن دو ہزار ایک میں صرف ایک طلابعلم نے نقل کی تھی جب کہ پچھلے برس یونیورسٹی میں ...

Read More »

جعلی نوٹ اور ملاوٹی تیل کا غم۔۔۔

انتخاب رفعت سلطانہ درامن ایک شادی پرجانا ہوا ۔ہال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والا شخص نظر آ گیا۔۔۔ وہ اکیلا ہی بیٹھا تھا۔اس کے ساتھ جا کر میں بھی بیٹھ گیا۔وہ شخص بڑی گرمجوشی سے مل؛ا۔اسکا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کا کام ہے۔ حال لچال پوچھنے کے بعد وہی عام طور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.