Home / 2018 / مارچ / 31

Daily Archives: مارچ 31, 2018

ارد وکی آبیاری ہم نہیں کرتے بلکہ یہ زبان ہماری آبیاری کررہی ہے :قاسم خورشید / امتیاز احمد کریمی

المنصور ایجوکیشنل ٹرسٹ دربھنگہ کے زیر اہتمام اردو زبان کا فروغ اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘کے عنوان سے سمینار کا انعقاد دربھنگہ ( نمائندہ ) المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفےئر ٹرسٹ دربھنگہ کے زیر اہتمام مدرسہ حمیدیہ قلعہ گھاٹ دربھنگہ کے کانفرنس ہال میں’’اردو زبان کا فروغ اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘کے عنوان سے منعقد ایک روزہ قومی سمینار کا انعقاد ...

Read More »

سن دو ہزار سترہ میں 2017 میں ایک لاکھ ترتالیس ہزار ٹن دوبارہ استعمال ہونے والی اشیاء

2017 میں 143،000 ٹن برقی اور الیکٹرانک فضلہ جمع کیا گیا. 83٪ نام نہاد ‘ای ای فضلہ’ قابل قدر خام مال میں بدل گیا. "ناروے ہر سال ای ای کو ضائع کرنے کی بہت بڑی کوشش کرتی ہے اشیاء میں سونے، چاندی، تانبے، آئرن اور ایلومینیم موجود تھا

Read More »

جنوبی ایشیا میں پاکستانی سب سےزیادہ خوش قوم

دنیا کے سب سے زیادہ گنجان آباد خطے جنوبی ایشیا میں بسنے والے تقریباً ایک ارب اسی کروڑ لوگوں میں بائیس کروڑ پاکستانی سب سے زیادہ خوش اور شاد ہیں۔ اقوام متحدہ کی سنہ دو ہزار سترہ کی 156 ممالک کے اعداد و شمار پر مبنی ‘ورلڈ ہیپی نس رپورٹ’ کے مطابق اِن ملکوں کی درجہ بندی وہاں بسنے والوں ...

Read More »

ناروے میں آنے والے مہاجرین کی اکثریت انسانی اسمگلروں کے ذریعے یہاں پہنچی ایک انکشاف۔۔۔

یوروپول کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ناروے کی جانب ہجرت کرنے والے شامی مہاجرین ناروے میں د اخل ہونے کے لیے غیر قانونی ذرائع استعمال کرتے ہیں ۔لیکن نارویجن پولیس اسے کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ناروے کی جانب ہجرت کرنے والے افراد غیر قانونی نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہیں۔ یورپین تفتیشی افسر روڈلف Rudolf کے مطابق ...

Read More »

”ہم اپنے ایٹمی ہتھیار ضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “وہ ملک جس نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

امریکا کئی دہائیوں سے شمالی کوریا کو سنگین ترین دھمکیاں دیتا چلا آ رہا ہے کہ اپنا ایٹمی پروگرام ختم کر دو ورنہ تمہاری خیر نہیں۔ سپرپاور کی ان دھمکیوں کو تو شمالی کوریا نے آج تک گھاس نہیں ڈالی لیکن دوسری جانب چین کو دیکھئے کہ جس کے صدر نے ایک ہی ملاقات میں شمالی کوریائی صدر کو اس ...

Read More »

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد سوات پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعدسوات پہنچ گئیں،گل مکئی بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد سے سوات پہنچیں،ملالہ یوسفزئی سوات میں اپنے آبائی گھراور سکول جائیں گی۔ واضح رہے کہ ملالہ یوسف یوسفزئی 4 روزہ دورے پر پاکستان آئی ہوئی ہیں، آج وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد سے سوات پہنچی گئیں جہاں وہ اپنے آبائی گھر ...

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ کل کتنے بجے کھیلا جائے گا ؟کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے در میان ہونے والا پہلا میچ یکم اپریل کو رات 8 بجے شروع ہو گا جبکہ دوسرے اور تیسرے میچ کا آغاز ساڑھے سات بجے شام کو ہو گا۔ پاک ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان میچ کے اوقات میں معمولی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا میچ یکم اپریل کو ...

Read More »

اسرائیل معصوم مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہانے لگا، ایسی خوفناک خبر آگئی کہ دنیا کا ہر مسلمان کانپ اٹھے گا

صیہونی یہودیوں نے نہتے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ اسرائیلی دہشتگرد فورسز نے پر امن طور پر احتجاج کرنے والے 30 ہزار فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد شہید اور 1500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی بربریت کی عرب ممالک اور اقوام متحدہ نے شدید الفاظ میں ...

Read More »

ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت

ایرانی نظام کی مخالف جماعتوں پر مشتمل "ڈیموکریٹک کونسل” نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ایرانی ساختہ میزائل داغے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔ یہ موقف کونسل کی جانب سے جاری ایک بیان میں سامنے آیا ہے جس کی کاپی العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بھی موصول ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی نظام باغی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.