Home / 2018 / مارچ / 29

Daily Archives: مارچ 29, 2018

یہ دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ ہے، لیکن یہ اتنی مہنگی کیسے ہوئی؟ 2 عرب شہزادوں کی جنگ اصل وجہ بن گئی، جانئ

 گزشتہ سال نومبر میں معروف مصور لیونارڈوڈاونچی کی ایک پینٹنگ ریکارڈ قیمت 40کروڑ 53لاکھ ڈالر(تقریباً 52ارب 75کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی۔ ابتدائی طور پر اس کے خریدار کا نام مخفی رکھا گیا تھا تاہم بعدازاں عقدہ کھلا کہ اس پینٹنگ کا خریدار کوئی اور نہیں بلکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تھے۔ اب بولی میں اس پینٹنگ کی ...

Read More »

جو بھی سعودی بیرون ملک پڑھنے جائے گا اس کو اتنی رقم مفت ملے گی ،سعودی حکومت نے بہت بڑا اعلان کردیا، کتنے پیسے دے رہی ہے؟ جانئے

 بیرون ملک زیر تعلیم لاکھوں سعودی طلباءکو فرمانروا شاہ سلمان کے اس حکم نے خوشی سے نہال کر دیا ہے کہ ہر طالب علم کو 2000 ڈالر (تقریباً 231000 پاکستانی روپے) دئیے جائیں۔ عرب نیوز کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے فرمانروا شاہ سلمان کو تجویز دی گئی تھی کہ بیرون ملک زیر تعلیم طلبا ...

Read More »

ایک گھنٹے میں 10 ہزار افراددبئی ایئر پورٹ سے سفر کرتے ہیں

أمده اطلاعات کے  مطابق ایک گھنٹے میں 10ہزار افراد دبئی ایئر پورٹ سے سفر کرتے ہیں۔ ہر منٹ میں 166.66مسافر وں کا یہاں سے گزر ہوتا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر 2لاکھ52ہزار افراد دبئی ایئرپورٹ سے سفر کرتے ہیں۔ اس طرح دبئی انٹر نیشنل ایئر پورٹ دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شامل ہوگیا ہے۔ یہ اعداد وشمار دبئی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.