Home / 2018 / مارچ / 28

Daily Archives: مارچ 28, 2018

سائنسدانوں نے انسانی جسم میں ایک نیا عضو دریافت کرلیا، یہ پہلے کہاں تھا اور کیا کرتا ہے؟ دلچسپ معلومات

 حضرت انسان ہزاروں سالوں سے اپنی جسمانی ساخت کا مطالعہ کرنے میں مصروف ہے لیکن تاحال کلی طور پر اسے سمجھ نہیں پایا اور سائنسدان تاحال انسانی جسم کے نئے راز کھوج رہے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے انسانی جسم کے اندر ایک نیا عضو دریافت کر لیا ہے جو جسم میں ایسا کام سرانجام دیتا ہے کہ جان کر سائنسدان ...

Read More »

آئی سی سی نے آخر کار پاکستان کیلئے وہ پیغام جاری کر دیا جسے سننے کیلئے پاکستانیوں کے کان ترس گئے تھے ، کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آ گئی

آئی سی سی کے سیکیورٹی کنسلٹنٹ بریگیڈیئر رچرڈ ڈینس نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کے فائنل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے جس سے ثابت ہوگیاکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رچرڈ ڈینس نے کہا ایونٹ کے کامیاب انعقاد میں رینجرز اور پولیس سمیت قانون نافذکرنے والے اداروں ...

Read More »

کیا آپ کا حافظہ کمزو رہے؟ سائنسدانوں نے ایسا آلہ ایجاد کر لیا جو آپ کو کبھی کچھ بھولنے نہیں دے گ

 کسی حادثے، سانحے یا بیماری کی وجہ سے یادداشت کھوجانے کا قطعی علاج تاحال دریافت نہیں ہو سکا تھا تاہم اب امریکی سائنسدانوں نے اپنی اختراعی تحقیق میں ایک ایسا نظام وضع کر لیا ہے جس کے ذریعے قوت حافظہ کھو بیٹھنے والے اپنے ماضی کو یاد کر سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ویک فاریسٹ یونیورسٹی اور یونیورسٹی ...

Read More »

علامہ اقبال سکول کینٹ کے سالانہ رزلٹ و تقسیم انعامات کی تقریب

لکوٹ( )قوموں کی ترقی میں بنیادی کردار تعلیم کا ہے اس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا،ضرورت اس امر کی ہے کہ نسل نو کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جائے تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں ۔جدید ریسرچ سے استفادہ حاصل کرکے ہم نسل نو کو جدید تقاضوں ...

Read More »

برفانی تودے کی وجہ سے چھٹیوں کا پروگرام منسوخ

نارویجن صوبے فن لینڈ میں سارنس کی رہائشی بینتے نے ٹی وی ٹو کو بتایا کہ اس کے گھر کے عین اوپر ایک برفانی تودہ نمودار ہو گیا ہے۔اس کی تصویر اسکی پڑوسن کمیلا Camilla Daae Qualeنے اسے بھیجی۔اس سے پہلے ہم لوگ یہ سوچ رہے تھے کہ ہم لوگ ہٹ پر جائیں یا نہیں ۔لیکن یہ تصویر دیکھنے کے ...

Read More »

نارویجن اسکول میں ایسٹر کی تقریب مذہبی ہونے کی وجہ سے منسوخ

تھرومس کے اسکول میں ہر سال ایسٹر کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا تھا۔یہ تقریبات چرچ کے ہال میں کی جاتی تھیں۔تقریب میں ایسٹر سے متعلق گیت اور ڈرامے کیے جاتے تھے۔لیکن اس سال سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب آئندہ ایسٹڑ کی تقریبات اسکول کے چرچ میں نہیں کی جائیں گی۔تاکہ دوسرے مذاہب کے طلباء اپنے آپ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.