Home / 2018 / مارچ / 25

Daily Archives: مارچ 25, 2018

معاہدہ فیض آباد پر عمل در آمد نہ کیا گیا تو ریاستی وقار مجروح اور عالمی معاہدوں میں شکوک وشبہات پیدا ہونگے۔

تحریک لبیک یارسول اللہ کی مقبولیت سے گھبرا کر حکومت سازشیں کررہی ہے، جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا۔ شہدائے فیض آباد کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی اور معاہدہ پر عمل نہ ہوا تو دو اپریل سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔ ختم نبوت اور ناموس رسالت ﷺ کے مشن کیلئے جانیں قربان کرنے سے دریغ نہیں ...

Read More »

کشمیر کمیٹی سویڈن کے انتخابات

اسٹاک ہوم ( نمائدہ خصوصی ) کشمیر کمیٹی سویڈن کے انتخابات بہت منظم انداز میں اور بخیرو خوبی مکمل ہوگئے ہیں۔ ان انتخابات میں تمام اراکین نے بہت جوش و خروش سے حصہ لیا جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ امیداروں نے اپنے حق میں ووٹ حاصل کرنے کی بھر پور مہم چلائی اورسلجھے اور مہذب انداز میں ایک زبردست ...

Read More »

سویڈن میں نارویجنوں کے لیے سستی شاپنگ

نارویجن کرونا مضبوط۔۔۔ وہ نارویجن جو سویڈن کے بارڈر پر شاپنگ کی غرض سے جاتے ہیں انہیں ناروے کی نسبت وہاں سستی اشیاء مل جاتی ہیں سویڈن میں نارویجنوں کو 5-6% پانچ سے چھ فیصد سستی شاپنگ ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ ایک تو نارویجن کرونے کی ذیادہ قیمت اور دوسرے سویڈش اشیاء کی کم قیمت ہے۔ سپارے بینک ...

Read More »

فیس بک پر منفی ریمارکس لکھنے والوں کے گھروں پر پولیس ….

فیس بک پر گھر بیٹھے غلط ریمارکس یا دھمکیاں دینا اب خطرے سے خالی نہیں رہا۔اسکی مثال ناروے میں فیس بک پر سابقہ وزیر انصاف لست ہاؤگ کے بارے میں لوگوں کے غلط ریمارکس ہیں۔لست ہاؤگ نے اس وقت اپنے وزارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تاہم اب جنگ سوشل میڈیا کے میدان میں لڑی جا رہی ہے جہاں ...

Read More »

بارہ سالہ افغان لڑکی نے امیگریشن کیس جیت لیا

بارہ سالہ افغان بچی فریدہ کو سال دو ہزار پندرہ میں اپنی ماں کے ساتھ اس وقت افغانستان وپس بھیج دیا گیا تھا جب اس کے خاندان کو یہاں عارضی قیام کی اجازت ملی تھی۔اس وقت فریدہ اپنی ماں کے ساتھ دکاDokka مین رہتی تھیں۔خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق محکمہء میگریشن نے اسے یہ کہ کر واپس ...

Read More »

دنیا بھر میں موسمی تبدیلیوں کا دن روشنیاں گل کر کے منایا گیا

ڈبلیو ڈبلیو ایف ورلڈ لوائڈ لائف فنڈنے دو ہزار سات میں دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کا دن سڈنی میں منانے کا آغاز کیا۔اس دن کو منانے کے لیے دنیا بھر میں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک کے لیے روشنیاں گل کر دی جاتی ہیں۔ارتھ آورز کا مطلب یہ ہے کہ یہ دن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.