Home / 2018 / مارچ / 21

Daily Archives: مارچ 21, 2018

کیا آپ کو معلوم ہے چاکلیٹ کچھ دیر پڑی رہے تو رنگ سفید کیوں ہونے لگتا ہے اور اسے کیسے روکا جاسکتا ہے؟ انتہائی حیران کن بات جانئے

چاکلیٹ دنیا بھر میں یکساں پسند کی جاتی ہے تاہم اگر اسے مناسب درجہ حرارت پر نہ رکھا جائے تو اس کا رنگ سفید ہونا شروع جاتا ہے اور اس میں چھوٹی چھوٹی دراڑیں پڑجاتی ہیں۔ پھر اسے پھینک کر ضائع کر دیا جاتا ہے۔ اب ماہرین نے اس کا رنگ سفید ہونے کی نہ صرف وجہ بتا دی ہے ...

Read More »

قطر ائیرلائنز نے اب جہاز میں ایک ایسی سیٹ متعارف کروادی کہ اس پربیٹھ کر آپ کا جہاز سے اترنے کا دل ہی نہ کرے گا

 فضائی کمپنیاں مسافروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے نت نئی سہولیات متعارف کرواتی رہتی ہے اور اب قطر ایئرویز نے اپنے نئے طیارے ’اے 350-1000‘میں ایسی سیٹ متعارف کروا دی ہے کہ مسافروں کا جہاز سے اترنے کو ہی دل نہیں کرے گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس نئے طیارے میں ایسی سیٹیں لگائی گئی ...

Read More »

نثار نے انٹرویو میں فرعون نہیں Frown کا لفظ استعمال کیا تھا، ترجمان

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے بارے میں FROWN کا انگریزی لفظ استعمال کیا تھا جس کا مطلب ناگواری ہوتا ہے۔ بعض اخبارات میں نواز شریف کے چہرے پر فرعونیت شائع کر دیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.