Home / 2018 / مارچ / 14

Daily Archives: مارچ 14, 2018

خاتون نے نجومی کی دکان کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایسی کیا پیشنگوئی کی تھی جو پوری نہ ہوئی؟ تفصیلات جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

 نجومیوں کے بھیس میں سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والے فراڈئیے جگہ جگہ بیٹھے نظر آتے ہیں ۔ ان کے منہ میں جو آتا ہے کہہ دیتے ہیں کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے کہ پیش گوئی پوری نا بھی ہوئی تو کون انہیں آ کر پوچھے گا۔ چین میں بھی ایک نجومی نے بے فکری کے ساتھ ایک خاتون کی ...

Read More »

مردوں کو شکار کرنے والا خطرناک ترین کینسر جس کی تشخیص کتے سونگھ کر ہی کر لیتے ہیں، وہ بات سامنے آگئی جو لاکھوں مردوں کی زندگی بچاسکتی ہے

پراسٹیٹ کینسر مردوں میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے جس کے باعث ہر سال لاکھوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اس کا شمار کینسر کی ان اقسام میں ہوتا ہے جن کی تشخیص بروقت ہونے کی شرح انتہائی کم ہے کیونکہ تشخیص کے پیچیدہ عمل اور علامات کے واضح نا ہونے کی وجہ سے مریض ...

Read More »

ممتاز سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

 ممتاز سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔خاندان کے ترجمان نے اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال کی تصدیق کردی۔ اسٹیفن ہاکنگ کو آئنسٹائن کے بعد دوسرا بڑا سائنس دان قرار دیا جاتا تھا، ان کا زیادہ تر کام بلیک ہولز اور تھیوریٹیکل کاسمولوجی کے میدان میں ہے۔ گزشتہ برس برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کی جانب سے اسٹیفن ہاکنگ ...

Read More »

’’ کوئی بھی مرد اپنی بیوی کو اس طرح طلاق نہیں دے سکتا‘‘ عدالت نے فیصلہ دیدیا، پاکستانی خواتین کو شاندار خوشخبری سنادی

 بعض اوقات شوہر حضرات بغیر کسی وجہ سے زبانی طلاق دے کر معاملہ ہی رفع دفع کردیتے ہیں لیکن اب سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین کو خوشخبری سنادی اور قراردیا ہے کہ طلاق حساس معاملہ ہے، کوئی بھی مرد اپنی بیوی کو زبانی طلاق نہیں دے سکتا۔ دنیا نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ماہانہ خرچہ کیخلاف اپیل ...

Read More »

پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹیں فروخت ہونے کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے؟ فروخت کب شروع ہو گی کہاں سے خریدنی ہیں؟ تمام تفصیلات جانیں، کہیں دیر نہ ہو جائے

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی اور آج رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن بھی دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہی ہے جس کا فائنل میچ 15 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.