Home / 2018 / مارچ / 13

Daily Archives: مارچ 13, 2018

رنگ، محبت، وفا اور خدمت

عینی نیازی بحیثیت ایک عورت اگر میں اپنا تعارف کراؤں تو میں سماج کا کوئی معمولی فرد نہیں بلکہ پوری کائنات ہی کو دیکھ لیں جہاں میں رنگ، محبت، وفا اور خدمت ہمارے دم سے قائم ہے جب گھرکے آنگن میں چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی ننھی پری بابا کی جانب لپکتی ہے تو بابا سارے جہاں کی پریشانی بھول جاتے ہیں۔ بیٹی ...

Read More »

ناشکری

ڈاکٹر شہزاد بسراء اُف یہ کیا کردیا عجیب فضول آدمی ہو۔ تمہیں پتا بھی ہے کہ مجھے چھوٹے بال نہیں پسند۔ تم نے پھر اتنے چھوٹے کردیئے اور وہ بھی مجھ سے پوچھے بغیر۔147 میں شدید غصے میں تھا اور ماڈرن ہیئر سیلون کے اکرم کو ڈانٹ رہا تھا۔ اکرم ہنستے ہوئے بولا۔148مجھے پتا ہے کہ آپ کو بڑے بال ...

Read More »

اگلی دو دہائیوں تک کمپیوٹر ماہرین اور آئی ٹی سیکورٹی کی کمی کا امکان

سن دو ہزار تیس تک آئی ٹی کی مارکیٹ میں ماہرین کی ضرورت پر کیے گئے سروے میں جو نتائج نکلے ہیں ان کے مطابق مارکیٹ میں پندرہ ہزار ماہرین کی ضرورت ہو گی جبکہ صرف گیارہ ہزارماہرین میسر ہو سکیں گے۔ناروے میں پہلی مرتبہ آئی ٹی کے شعبے میں سیکورٹی کے متعلق ٹھوس شواہد اور ضرورت کی معلومات اکٹھی ...

Read More »

اوسلو میں فائرنگ کے الزام میں تین افراد گرفتار

اوسلومیں اتوار کی رات لامبرشٹر Lambertseter میں فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اس روز وہاں فائرنگ کی آواز سنی اوردو کاروں کو وہاں سے جاتے ہوئے دیکھا۔پولیس نے ایک مشکوک کار کو روک لیا۔جس میں سے تین افراد کو اصلحہ سمیت حراست ...

Read More »

روسی الیکشن کے موقع پر غیر متوقع نارویجن وفد

اگلے پانچ دنوں میں اٹھارہ مارچ کو روس میں صدارتی انتخابات متوقع ہیں۔اس موقع پر نارویجن تنظیم People146s Diplomacy پیلپلز ڈپلومیسی نے الیکشن کے مشاہدے کے لیے روس میں بطور مبصر شرکت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔نارویجن اسٹیٹ کی جانب سے یہ بیان دیا گیا ہے کہ اگرچہ روس نے اسے شرکت کی اجازت دی ہے تاہم وہ اس کے ...

Read More »

فجٹ برقی لٹوایک خطرناک کھلونا، یورپین یونین کی وارننگ

یورپئین کمیشن نے بچوں کے کھلونے فجٹ یا برقی لٹو کے بارے میں وارننگ دی ہے کہ یہ ایک خطرناک کھلونا ہے اس سے اپنے بچوں کو بچا کے رکھیں۔ یورپین کمیشن کے مطابق یہ کھلونا دنیا میں جنگلی آگ کی طرح پھیل گیا ہے اور اس کے بارے میں صحت کے حوالے سے سب سے ذیادہ وارننگز دی گئی ...

Read More »

خاتون نے اپنے ان 2 بچوں کو 4 میل پیدل چل کر سکول جانے پر مجبور کردیا، یہ کس چیز کی سزا دی؟ جان کر پاکستانی والدین کو یقین نہیں آئے گا ایسا بھی ہوسکتا ہے

ہم تو سمجھتے تھے کہ صرف ہمارے ہاں ہی والدین بچوں کی تربیت میں بے جا سختی سے کام لیتے ہیں لیکن کینیڈا جیسے ترقی یافتہ ملک میں ایک خاتون نے اپنے دو نوعمر بیٹوں کو تمیز سکھانے کے لئے ایسا کام کر ڈالا ہے کہ پورے ملک میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ...

Read More »

پاکستانی طوطوں نے بھی یورپ میں ”تھرتھلی“ مچا دی، ایسا کام کر دیا کہ ملک بدر کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا، یہ کیا کرتے ہیں اور ملک بدری کی کیا وجہ بنی؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

 یورپی ممالک میں جہاں آج کل تارکین وطن کے مسائل پر توجہ دی جا رہی ہے وہیں پاکستانی طوطوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ بھی بنایا جا رہا ہے، مگر ایسا کیوں ہے؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا کہ پاکستانی طوطے بھی یورپی ممالک کیلئے وبال جان بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ...

Read More »

نواز شریف ہمارے قائد تھے، ہیں اور رہیں گے ، نیازی اور زرداری مل کر بھی ہم پر نہیں بھاری: نو منتخب صدر مسلم لیگ (ن)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان سمیت کوئی کارکن نواز شریف کی جگہ لینے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ پاکستان بھر کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں نواز شریف جیسا قائد نصیب ہوا اور میں سمجھتا ہوں کہ نواز شریف ہی وہ پاکستانی سیاستدان اور رہنماءہیں جنہیں قائداعظم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.